اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1170
قد سمع الله ۲۸ 112+ الحشر ٥٩ لَوْ اَنْزَلْنَاهُذَا الْقُرْآنَ عَلى جَبَلٍ أَرَأَيْتَهُ ۲۲۔اگر ہم یہ قرآن نازل فرماتے کسی پہاڑ پر تو ضرور تُو اس کو دیکھتا کہ دب جاتا ، پھٹ جاتا اللہ خَاشِعًا مُتَصَدِعَا مِنْ خَشْيَةِ اللهِ وَتِلْكَ کے خوف سے اور یہ مثالیں ہم بیان فرماتے الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمُ میں لوگوں کے لئے تا کہ وہ فکر وغور کریں۔يَتَفَكَّرُونَ هُوَ اللهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلِمُ الْغَيْبِ ۲۳ - وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی بھی سچا۔معبود نہیں چھپے اور کھلے کا بڑا جاننے والا ہے وہی وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ بلا مبادلہ رحم فرمانے والا ہے مبادلہ دینے والا بھی ہے۔هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ ۲۴۔وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی بھی سچا معبود الْقَدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ نہیں وہ بادشاہ ہے ( ذرہ ذرہ کا) ہر عیب سے پاک ہے۔سلامت رہنے والا (اور سلامتی دینے الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَنَ اللهِ والا ) امن دینے والا ( عذر کو ماننے والا اور عَمَّا يُشْرِكُونَ اپنے حالات کا آپ ہی مصدق)، سب کا محافظ، بڑا زبردست گھاٹے کو پورا کرنے والا ، تمام بڑا ئیوں کا مالک اللہ، پاک ہے شریک کرنے والوں سے۔هُوَ اللهُ الْخَالِقَ الْبَارِئُ الْمُصَوَّرُ ۲۵ وہی اللہ ہے جو اندازہ کرنے والا، تجویز کرنے لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا والا، پیدا کرنے والا ہے، موجد ہے، صورتیں بنانے والا ، سب اچھے نام اُسی کے ہیں اسی کی تسبیح یاد فِي السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ کرتے رہتے ہیں جو کچھ آسمانوں اور زمین میں الْعَزِيزُ الْحَكِيمُن چ میں کی۔وہی بڑ از بر دست بڑا ہی حکمت والا ہے۔ے مگریہ کا فرو منافق بڑے ہی سخت دل سنگ دل ہیں کہ ان میں خشیت اللہ پیدا ہوتی ہی نہیں۔سب اُسی کے نام لیوا اور اُسی کے فیض سے زندہ اور ہر قسم کا فائدہ اٹھانے والے ہیں۔