اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1169 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1169

قد سمع الله ۲۸ ١١٦٩ الحشر ٥٩ كَمَثَلِ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِيبًا ذَا قُوا ۱۲۔ان کی مثال ان لوگوں کی طرح ہے جو ان ۱۶۔سے پہلے ہو چکے ہیں ابھی (مکے والے بدر میں ) وَبَالَ اَمْرِهِمْ ۚ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمُ 8 انہوں نے چکھا اپنے کئے کا وبال اور ان کے لئے ٹیس دینے والا عذاب ہے۔كَمَثَلِ الشَّيْطَنِ إِذْ قَالَ لِلْإِنْسَانِ اكْفُرُ ۱۷۔یا جیسے شیطان کی مثال ہے کہ وہ انسان کو فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ إِنِّي بَرِيِّ مِنْكَ إِنِّي کہتا ہے کہ تو کافر ہو جا جب وہ کافر ہو گیا تو لگا کہنے مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں میں تو اللہ سے ڈرتا ہوں جو سارے جہان کا رب ہے۔أخَافُ اللَّهَ رَبَّ الْعَلَمِينَ فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَا أَنَّهُمَا فِي النَّارِ ۱۸۔پھر انجام ان دونوں کا یہی ہے کہ دونوں خَالِدَيْنِ فِيهَا وَذَلِكَ جَزَزُ الظَّلِمِينَ في آگ میں جائیں گے اور اس میں مدتوں رہیں گے اور یہی تو سزا ہے بے جا کام کرنے والوں کی۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَلْتَنْظُرْ ۱۹۔اے ایماندارو! اللہ ہی کو سپر بناؤ اور چاہئے کہ دیکھ لے ہر ایک شخص کہ اس نے کل کے لئے نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا الله إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ کیا بھیجا ہے اور اللہ ہی کو سپر بناؤ بے شک اللہ جو تم کرتے ہو اس سے بڑا خبر دار ہے۔وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِيْنَ نَسُوا اللهَ فَانْسُهُمْ ۲۰۔اور ان کے جیسے نہ بنو جنہوں نے اللہ کو چھوڑ دیا اَنْفُسَهُمْ أُولَيكَ هُمُ الْفَسِقُونَ ) تو اللہ نے بھی ان کو ان کی جانوں سے بھلا دیا انہیں اپنی خیریت کی فکر نہ رہی اور دنیا میں مستغرق ہو گئے ) تو یہی لوگ بد چلن بد رویہ ہیں۔لَا يَسْتَوى أَصْحَبُ النَّارِ وَ اَصْحَبُ الْجَنَّةِ ۲۱۔بھلا دوزخی اور جنتی برابر ہو سکتے ہیں جنت والے تو مراد پانے والے ہیں۔أصْحَبُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَابِرُونَ لے برابر نہیں ہو سکتے دوزخی جن کے سینوں میں خواہشات کی آگ لگی ہوئی ہے اور جنتی جن کے سینے مطمئن قانع رجوع بق ہیں۔آیت نمبر ۲۰۔نَسُوا اللہ۔چھوڑ دیا اللہ کو۔اللہ کو چھوڑنے کے تین قسم ہیں (۱) جیسا دہریوں نے چھوڑا (۲) اللہ کو مانتے تو ہیں مگر عملی حصہ ساتھ نہیں (۳) غفلت کی زیادتی جو وقت صالح کو ضائع کر دے۔آیت نمبر ۱ ۲ - اَلْفَائِزُونَ۔جن کے دل مطمئن ہو گئے۔ان میں کوئی ہوس باقی نہ رہی۔وہ مراد کو پہنچے ہوئے ہیں۔