اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1167 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1167

قد سمع الله ۲۸ ط الحشر ٥٩ فَانتَهُوا وَاتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللهَ شَدِيدُ تم کو رسول دے۔لے لو اور جس چیز سے تم کو منع کرے تو اس سے باز رہو اور اللہ ہی کو سپر بناؤ الْعِقَابِ وقف لازم اور اسی کا خوف رکھو بے شک اللہ سخت عذاب والا ہے۔لِلْفُقَرَاءِ الْمُهْجِرِينَ الَّذِيْنَ اُخْرِجُوا - اور یہ مال کے کا ان محتاج مہاجروں کے لئے مِنْ دِيَارِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ يَبْتَغُونَ فَضْلًا ہے جو نکالے ہوئے آئے ہیں اپنے گھروں اور اپنے مالوں سے اللہ کے فضل اور خوشنودی کے مِنَ اللهِ وَرِضْوَانًا وَيَنْصُرُونَ اللهَ طالب ہیں اور وہ مدد کرتے ہیں اللہ کی اور اس وَرَسُولَهُ أُولَيكَ هُمُ الصَّدِقُونَ کے رسول کی یہی لوگ تو سچے صادق ہیں۔وَالَّذِينَ تَبَوَّةُ الدَّارَ وَالْإِيْمَانَ مِنْ ١٠۔اور یہی مال فے کا ان لوگوں کے لئے ہے جو ۱۰۔قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا مدینہ میں پہلے سے رہتے ہیں اور ایماندار ہیں۔اس سے محبت رکھتے ہیں جو ہجرت کرتا ہے ان کی يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِمَّا طرف اور نہیں پاتے اپنی طبیعتوں میں غرض اس أوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ کی طرف سے جو مہاجرین کو دے دی جاوے اور ان کو مقدم رکھتے ہیں اپنی جان سے گو کہ ان کی ذاتوں پر تنگی ہی کیوں نہ ہو اور جو شخص ذاتی حرص اور نفسانی خواہش سے بچایا جاوے تو یہی لوگ بِهِمْ خَصَاصَةٌ وَمَنْ يُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَيكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ 8 نہال و بامراد ہیں۔وَالَّذِينَ جَاءُ وَ مِنْ بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا۔اور ان کے لئے بھی ہے ئے کا مال جو ان کے ا۔اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُونَا بعد آئے اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ! ہمیں اور ہمارے بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے بِالْإِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوْبِنَا غِلًّا ایمان لا چکے اور پیدا نہ کر ہمارے دلوں میں کوئی کینہ لِلَّذِينَ آمَنُوْارَ بَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِیمن ایمان والوں کی طرف سے۔اے ہمارے ربّ! تو ہی بڑا شفیع اور نیک کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔یعنی انصار۔