اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1165
قد سمع الله ۲۸ ۱۱۶۵ الحشر ٥٩ سُوْرَةُ الْحَشْرِ مَدَنِيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ خَمْسٌ وَّ عِشْرُونَ آيَةً وَّ ثَلاثَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ حشر کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ کے نام سے جس نے سب انتظام پہلے ہی سے کر رکھے تھے اور سچی محنتوں کا بدلہ دینے والا ہے۔سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمواتِ وَمَا فِي ٢ - اللہ کی تسبیح کر رہا ہے جو کچھ آسمانوں اور الْأَرْضِ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ زمینوں میں ہے اور وہی بڑا ز بر دست حکمت والا ہے۔هُوَ الَّذِي أَخْرَجَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ ۳۔وہی ہے جس نے نکال کر باہر کر دیا ان کے گھروں سے ان لوگوں کو جو منکر ہوئے۔اہل الْكِتَبِ مِنْ دِيَارِهِمْ لِاَوَّلِ الْحَشْرِ کتاب میں سے پہلے ہی بھیڑ و جم لشکر میں۔مَا ظَنَنْتُمْ أَنْ يَخْرُجُوا وَظَنُّوا تمہارا تو یہ گمان نہ تھا کہ وہ نکلیں گے اور وہ یہ أَنَّهُمْ مَّا نِعَتُهُمْ حُصُونُهُمْ مِّنَ اللَّهِ گمان کرتے تھے کہ ان کو بچالیں گے ان کے قلعے اللہ کے ہاتھ سے۔تو ان پر اللہ ایسی جگہ فَأَتْهُمُ اللهُ مِنْ حَيْثُ لَمْ يَحْتَسِبُوا سے آ گیا ( یعنی عذاب الہی ) جہاں ان کا گمان وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ يُخْرِبُونَ بھی نہ تھا اور ان کے دلوں میں رعب ڈال دیا بُيُوتَهُمْ بِأَيْدِيهِمْ وَأَيْدِى الْمُؤْمِنِينَ کہ وہ اجاڑیں گے اپنے گھر اپنے ہی ہاتھوں سے اور ایمانداروں کے ہاتھوں سے بھی تو فَاعْتَبِرُوا يَأُولِي الْأَبْصَارِ عبرت پکڑ و اے آنکھ رکھنے والو! وَلَوْلَا أَن كَتَبَ اللهُ عَلَيْهِمُ الْجَلَاءِ۔اور اگر یہ اتنی ہی بات نہ ہوتی کہ اللہ ۴ نے لکھ دیا تھا اُن پر جلا وطن ہونا تو ان کو عذاب لَعَذَّبَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابُ النَّارِه دیتا قریب ہی۔اور انجام کار تو ان کے لئے آگ کا عذاب ہے۔۔ا یہودیوں کی مخالفت کا انتظام اس سورہ شریف میں فرمایا جاتا ہے۔بنونضیر، بنو قینقاع کے اخراج کا حکم ہوا اور ان کا محشر بلا دشام تھا۔سے یعنی توپ و تفنگ کی لڑائی میں مارے جائیں گے جہنم میں داخل ہوں گے۔