اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1164
قد سمع الله ۲۸ ۱۱۶۴ المجادلة ٥٨ وَلَوْ كَانُوا آبَاءَهُمْ أَوْ أَبْنَاءَهُمْ أَو رسول کے گو وہ ان کے مخالف باپ ہی ہوں یا ان کے بیٹے یا بھائی ہی ہوں یا اُن کے کنبے b اِخْوَانَهُمْ أَوْ عَشِيْرَتَهُمْ أُولَبِكَ كَتَبَ کے۔یہی لوگ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيْمَانَ وَأَيَّدَهُمْ بِرُوحِ ایمان بھیج دیا، محفوظ کر دیا ہے اور ان کی تائید مِنْهُ وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ فرمائی ہے روح القدس سے اور اُن کو داخل تَحْتِهَا الْأَنْهرُ خُلِدِينَ فِيهَا رَضِيَ اللهُ فرمائے گا ایسے باغوں میں جن میں بہہ رہی ہیں نہریں وہ اس میں سدا ر ہیں گے۔اللہ ان سے عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ أُولَبِكَ حِزْبُ اللهِ راضی اور وہ اللہ سے راضی۔یہی لوگ اللہ کا لشکر ہیں تو یاد رکھو اللہ ہی کا لشکر نہال و با مراد و أَلَا إِنَّ حِزْبَ اللهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ مظفر و منصور ہو گا۔(بقیہ حاشیہ ) کرنے کا حکم نہیں ہے بلکہ امور دینی میں ان سے مخالفت رکھے نہ دنیوی میں کیونکہ پارہ ۲۱ رکوع ۱۱ میں آیا ہے وَصَاحِبُهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًا (القمن : ١٢) - وَأَيَّدَهُمْ بِرُوحِ مِنْهُ۔اور ان کی تائید فرمائی روح القدس سے۔دیکھو جبرئیل علیہ السلام کا خاص حضرت عیسی علیہ السلام کے ساتھ مخصوص رہنا نہیں بلکہ عام مسلمانوں کے ساتھ بھی ان کی تائید اس آیت شریف سے ثابت ہوتی ہے اور آنحضرت نے کسان کے لئے بھی دعا فرمائی ہے۔اللَّهُمَّ اَيْدُهُ بِرُوحِ الْقُدُس -