اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1163
قد سمع الله ۲۸ المجادلة ٥٨ يَوْمَ يَبْعَثُهُمُ اللهُ جَمِيعًا فَيَحْلِفُونَ لَهُ ١٩ جس دن اللہ مرے بعد سب کو اٹھا کر ۱۹۔کھڑا کر دے گا تو یہ اُس کے آگے بھی ایسے ہی كَمَا يَحْلِفُوْنَ لَكُمْ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ قسمیں کھائیں گے جیسے تمہارے سامنے کھاتے عَلَى شَيْءٍ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْكَذِبُونَ تھے اور ان کا خیال یہ ہے کہ وہ کسی ھے پر ہیں ( یعنی بھلا کام کر رہے ہیں ) سن رکھو یہ تو کچھ بھی نہیں اصلی پکے جھوٹے ہیں۔ا اِسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَنُ فَانْسُهُمْ ذِكْرَ ۲۰۔ان پر شیطان مسلط ہو گیا ہے تو ان کو اللہ اللهِ أو لَيْكَ حِزْبُ الشَّيْطَنِ أَلَا إِنَّ کا قرآن بھلا دیا ہے۔اس کی یاد سے غافل کر دیا ہے تو یہی شیطانی لشکر ہے اور سن رکھو کہ حِزْبَ الشَّيْطن هُمُ الْخَسِرُونَ شیطانی لشکر ہی نقصان پانے والا ہے۔اِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللهَ وَرَسُولَةٌ ۲۱ تحقیق جو لوگ خلاف کرتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کا یہی لوگ سب سے زیادہ ذلیل أو ليك في الأذنين لوگوں میں ہیں۔كَتَبَ اللهُ لَاغْلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِى إِنَّ اللهَ ۲۲ اللہ لکھ چکا ہے کہ میں اور میرے رسول غالب رہا کریں گے۔بے شک اللہ قوی اور قَوِيٌّ عَزِيزٌ عزیز ہے۔لَا تَجِدُ قَوْمًا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ ۲۳۔تو نہ پائے گا ان لوگوں کو جو اللہ اور آ خرت کے دن کو دل سے سچا جانتے ہیں کہ وہ ایسوں سے دوستی کریں جو مخالف ہوئے اللہ اور اس کے الْآخِرِ يُوَادُّونَ مَنْ حَادَ اللهَ وَرَسُولَهُ آیت نمبر ۲۱ - يُحَادُّونَ اللہ۔جو خلاف کرتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کا۔چونکہ ان باتوں میں یہودیوں نے بڑی مخالفت کی اور لوگوں کو اکسایا اور بھڑ کا یا اور کہا کہ دیکھو اب تو محمد عورتوں کے معاملوں میں بھی دخل دینے لگے ہیں اس لئے اللہ تعالیٰ نے سورہ حشر میں ان کا انتظام کر دیا کہ پہلی ہی بار اخراج کا حکم ہوا۔آیت نمبر ۲۳ - حَادَ الله - جو مخالف ہوئے۔یعنی انبیاء اور مامورین کے مخالفوں سے دوستی رکھنے والے اللہ اور رسول اور قیامت کے منکر ہیں نتیجہ یہ کہ مامورین کے مخالفین سے دوستی نہ رکھنا چاہئے اگر چہ وہ باپ ہوں یا بیٹے ہوں یا بھائی ہوں یا قرابت دار مگر ان لوگوں کے ساتھ حسن سلوک اور حُسن معاشرت کو ترک