اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 110 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 110

تلك الرسل ٣ 11 + ال عمران ۳ ہدایت پائی اور کامیاب ہو گئے اور اگر وہ پھر گئے تو تجھ پر تو صرف پہنچا دینا ہے اور اللہ دیکھ رہا ہے بندوں کو۔إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِالتِ اللهِ وَيَقْتُلُونَ ۲۲ - جو لوگ منکر ہوتے ہیں اللہ کی نشانیوں النَّبِيَّنَ بِغَيْرِ حَقِّ وَ يَقْتُلُونَ الَّذِيْنَ کے اور ناحق نبیوں کے قتل کے ارادے کرتے ہیں اور ان لوگوں کے قتل کا جو انصاف کرنے کو يَأْمُرُونَ بِالْقِسْطِ مِنَ النَّاسِ فَبَشِّرْهُمُ کہتے ہیں۔تو مبارک باد دے دے ان کو ٹیس دینے والے عذاب کی۔بِعَذَابٍ أَلِيمِ أُولَئِكَ الَّذِينَ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا ۲۳ - یہی لوگ ہیں جن کے دین دنیا کے سب کام وَالْآخِرَةِ وَمَالَهُمْ مِّنْ تُصِرِينَ اکارت گئے اور ان کا کوئی حامی اور مددگار نہیں ہے۔الَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِنَ ۲۴۔کیا تو نے نہیں معلوم کیا اُن اہل کتاب کا حال الْكِتَبِ يُدْعَوْنَ إِلَى كِتَبِ اللَّهِ لِيَحْكُمَ جن کو کچھ ملا ہے حصہ کتاب کا جب وہ بلائے جاتے ہیں کتاب اللہ کی طرف تا کہ وہ کتاب بَيْنَهُمْ ثُمَّ يَتَوَلَّى فَرِيقٌ مِنْهُمْ وَهُمْ فیصلہ کرے اُن میں تو ایک فریق نے اُن میں سے منہ موڑا اور وہ منہ موڑنے والے ہی ہیں۔مُعْرِضُونَ ) ذلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ إِلَّا ۲۵۔اور اُن کے منہ موڑنے کی وجہ یہ تھی کہ (وہ أَيَّامًا مَّعْدُودَةٍ وَغَرَّهُمْ فِي دِينِهِمْ مَّا اپنے زعم میں) کہتے تھے اور سمجھتے تھے کہ ہم کو ہرگز آگ نہ چھوئے گی مگر گنتی کے چند روز اور ے کوئی مانے یا نہ مانے تجھے کیا غم۔آیت نمبر ۲۴ - ثُمَّ يَتَوَى فَرِيقٌ مِنْهُمْ - پھر اُن میں کا ایک فریق منہ پھیر لیتا ہے۔گونصیحت اہل کتاب کو ہو رہی ہے مگر ہمارے زمانہ کے مسلمانوں کی حالت بہت کمزور ہے کیونکہ باہم محبت اور اتفاق نہیں حقوق زنا شوئی اچھے ادا نہیں کئے جاتے۔خود غرضی و حرص و تکبر بڑھ گیا ہے۔دین کی پابندی و تقوی کم ہو گیا ہے۔