اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 109
تلك الرسل ٣ ۱۰۹ ال عمران ۳ وَالْمُنْفِقِينَ وَالْمُسْتَغْفِرِيْنَ بِالْأَسْحَارِ بچنے والے اور ہر حال میں باوفا اور سچ بولنے والے اور مطیع فرمانبردار اور اللہ ہی کے لئے خرچ کرنے والے اور پچھلی رات میں گناہ بخشوانے لا والے ( کیا ہی اچھے لوگ ہیں)۔شَهِدَ اللهُ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ وَالْمَلَيْكَةُ وا۔اللہ گواہ ہے کہ کوئی سچا معبود نہیں اللہ کے سوا اور وَأُولُوا الْعِلْمِ قَابِما بِالْقِسْطِ لَا إِلَهَ إِلَّا فرشتے گواہ ہیں اور علم والے گواہ ہیں کہ اللہ ہی سنبھالے ہوئے ہے سب کو انصاف سے کوئی سچا معبود نہیں مگر اللہ ہی وہ بڑا زبر دست حکمت والا ہے۔هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ قف اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مجھے إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللهِ الْإِسْلَامُ وَمَا ۲۰۔بے شک اللہ کے نزدیک وہی دین پسند ہے (جو آدمی کو اللہ کا مطیع اور فرمانبردار بنائے اور اہل کتاب نے جھگڑا بھی اُسی وقت کیا مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ وَمَنْ جب آپکا اُن کے پاس علم آپس کی ضد وحسد تَكْفُرْ بِايَتِ اللهِ فَإِنَّ اللهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ سے اور جو چھپائے اللہ کے نشانات اور اُس کا انکار کرے تو بے شک اللہ بہت ہی جلد حساب لینے والا ہے۔فَإِنْ حَاجُوكَ فَقُلْ أَسْلَمْتُ وَجْهِيَ لِلَّهِ ۲۱۔اس پر بھی اگر وہ تجھ سے جھگڑا کریں تو تو ان سے کہہ دے کہ میں نے اور میرے ساتھ والوں وَمَنِ اتَّبَعَنِ وَقُلْ لِلَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ نے تو اپنے کو اللہ کی راہ میں فدا کر دیا ہے اور b وَالْأُمِينَ أَسْلَمْتُمْ فَإِنْ أَسْلَمُوْا فَقَدِ دے ڈالا ہے اور اہل کتاب اور بے پڑھے اهْتَدَوْا وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلغ لوگوں سے بھی پوچھ کہ کیا تم نے بھی اسلام کی حالت اور راہ اختیار کی پس اگر وہ مسلمان یعنی وَاللهُ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِة اللہ کے فدائی ہو جائیں تو بے شک انہوں نے آیت نمبر ۱۹۔شَهِدَ الله - اللہ گواہی دیتا ہے۔اللہ کی گواہی چار قسم کی ہوتی ہے۔ایک تائیدات۔دوسری فطرت۔تیسری عقل۔چوتھی وحی۔