اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1159
قد سمع الله ۲۸ ۱۱۵۹ المجادلة ٥٨ وَقَدْ اَنْزَلْنَا أَيْت بَنْتِ وَلِلْكُفِرِینَ کے اگلے اور ہم نے اتاریں صاف صاف آیتیں اور منکروں کے لئے ذلت کا عذاب ہے۔عَذَابٌ مُّهِينٌ ® يَوْمَ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ جَمِيعًا فَيُنَبِّئُهُمْ بِمَا ے۔جس وقت اللہ اکٹھا کرے گا سب کو پھر ان کو آگاہ فرمائے گا کہ جو کچھ انہوں نے کیا تھا ط عَمِلُوا اَحْصُهُ اللَّهُ وَنَسُوهُ وَاللَّهُ عَلَى اللہ نے اس کو محفوظ رکھا ہے اور لوگ اس کو بھول گئے اور ترک کر دیا۔اور اللہ کے سامنے تو سب ہی چیزیں موجود ہیں۔كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدن اَلَمْ تَرَاَنَّ اللهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا - کیا تم نے نہیں جانا کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ فِي الْأَرْضِ مَا يَكُوْنُ مِنْ نَّجْوَى ثَلُثَةِ آسمان اور زمین میں ہے لے کیونکہ کہیں تین آدمیوں کا ایسا پوشیدہ مشورہ نہیں ہوتا جہاں اللہ هُوَ رَابِعُهُمْ وَلَا خَمْسَةِ إِلَّا هُوَ ان کا چوتھا نہ ہونہ پانچ کا جہاں اللہ ان میں چھٹا سَادِسُهُمْ وَلَا أَدْنى مِنْ ذلِكَ وَلَا أَكْثَرَ نہ ہو اور نہ اس سے کم اور نہ اس سے زیادہ کا جہاں اللہ ان کے ساتھ نہ ہو۔وہ کہیں بھی ہوں پھر ان إِلَّا هُوَ مَعَهُمُ أَيْنَ مَا كَانُوا : کو بتا دے گا اللہ قیامت کے دن جو کچھ انہوں ثُمَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوا يَوْمَ الْقِيمَةِ نے کیا بے شک اللہ ہر چیز کا بڑا عالم ہے۔إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ اَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِيْنَ نُهُوا عَنِ النَّجْوَى و تو انہوں نے ان کی طرف نظر نہ کی جن کو ثُمَّ يَعُودُونَ لِمَا نُهُوا عَنْهُ وَيَتَنْجَوْنَ روک دیا گیا تھا کا نا پھوسی کرنے سے پھر وہ لوگ وہی کرتے ہیں جن سے اُن کو منع کر دیا گیا تھا بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَ مَعْصِيَتِ اور وہ کانا پھوسی کرتے ہیں گناہ کی اور زیادتی کی الرَّسُولِ وَإِذَا جَاءُوكَ حَيَّوكَ بِمَا اور رسول اللہ کی نافرمانی کی اور جب تیرے ے جب جزئیات میں بھی آپ نے انتظام فرمایا تو کافر منصوبے کریں گے اس پر ارشاد ہوا منصو بے نہ کرو۔آیت نمبر ۸۔عَلِیمٌ۔دیکھو معیت علمی ہے جس پر یہ آیت صاف دلالت کر رہی ہے۔آیت نمبر 9 - حَيَّوكَ - تجھے دعا دیتے ہیں منافق۔مثلاً السَّلَامُ عَلَيْكُم کی جگہ اَلسَّامُ عَلَيْكُمْ دبی زبان سے یا اِنْعَمُ صَبَاحًا وغیرہ الفاظ - نفاق شیعہ تقیّه کا مذاق دیکھیں جو مومنوں کا نہیں ہوتا۔