اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1156
قال فما خطبکم ۲۷ ۱۱۵۶ الحديد ٥٧ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌةٌ تم چلو پھرو گے اور تمہاری مغفرت کرے گا۔اور اللہ بڑا ڈھانپنے والا کچی کوشش کا بدلہ دینے عَلَى شَيْ مِنْ فَضْلِ اللهِ وَاَنَّ الْفَضْلَ والا ہے۔لِئَلَّا يَعْلَمَ أَهْلُ الْكِتَب أَلَّا يَقْدِرُونَ ۳۰ تا کہ اہل کتاب معلوم کریں کہ وہ نہیں پا سکتے اللہ کے فضل کا کوئی حصہ اور بے شک فضل اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے۔وہ اسی کو دے دیتا ہے جو اسے چاہتا ہے۔اور اللہ بڑے فضل کا نچ مالک ہے۔بِيَدِ اللهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ وَاللهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ