اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1154 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1154

قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۵۴ الحديد ٥٧ لِكَيْلَا تَأْسَوْا عَلَى مَا فَاتَكُمْ ۲۴۔تا کہ جو تم سے فوت ہو گیا تو تم اس پر رنج وَلَا تَفْرَحُوا بِمَا أَشْكُمْ ۖ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ نہ کرو اور جو تم کو اس نے دیا اس پر مت اتر اؤ۔کچھ شک نہیں کہ اللہ کسی اترانے والے شیخی با زکو دوست نہیں رکھتا۔كُلِّ مُخْتَالٍ فَخُورٍة الَّذِينَ يَبْخَلُونَ وَيَأْمُرُونَ النَّاسَ ۲۵- جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل کرنے کو کہیں اور پھر وہ شخص منہ پھیر لے تو طط بِالْبُخْلِ وَمَنْ يَتَوَلَّ فَإِنَّ اللهَ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ بے شک اللہ ہی خود بے پروا اور اعلیٰ صفات والا ہے۔لَقَدْ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَتِ وَاَنْزَلْنَا ۲۶۔بے شک ہم نے بھیجے ہمارے رسول کھلے کھلے نشان دے کر اور اتاری ہم نے ان کے مَعَهُمُ الْكِتَبَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُوْمَ النَّاسُ ساتھ کتاب اور تر از ولے تا کہ لوگ انصاف پر بِالْقِسْطِ ۚ وَاَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ فِيهِ بَأْسٌ قائم رہیں اور ہمیں نے لوہا اتارا جس میں سخت شَدِيدٌ وَ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَلِيَعْلَمَ اللهُ ہلاکت ہے لوگوں کے واسطے اور فائدے بھی مَنْ يَنْصُرُهُ وَرُسُلَهُ بِالْغَيْبِ إِنَّ اللهَ ہیں تا کہ اللہ معلوم کر لے کہ کون بے دیکھے مدد کرتا ہے اللہ اور اس کے رسولوں کی۔کچھ شک قوى عزيزة b نہیں کہ اللہ زبر دست اور زور آور ہے۔وَلَقَدْ أَرْ سَلْنَا نُوحًا وَ ابْرُ هِيْمَ وَجَعَلْنَا ۲۷۔اور بے شک ہم نے بھیجا نوح کو اور ابراہیم کو رسول بناکر او ران کی اولاد میں نبوت اور فِي ذُرِّيَّتِهِمَا النُّبُوَّةَ وَالْكِتَبَ فَمِنْهُمْ مُّهْتَدِ ۚ وَكَثِيرٌ مِنْهُمْ فَسِقُوْنَ کتاب نازل کی تو بعض تو ان میں سے ہدایت ) یافتہ راہ پر ہیں اور اکثر ان میں کے فاسق ہیں۔ا لکھی ہوئی وحی والہام اور دلائل۔(بقیہ حاشیہ ) عدم افسوس مجبور محض ہونے کے لئے نہیں بلکہ سلسلہ اسباب و کسب کا سب اس کا موجب ہے نتیجہ میں ایسا ہوا۔لا غیر۔آیت نمبر ۲۶ - لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ - تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں۔جب کتاب و میزان سے حجت پوری نہ ہوئی اور ضدی نالائق جنگ جو نکتہ چینوں نے فائدہ حاصل نہ کیا تو حدید کی ضرورت ہوئی کیونکہ آخِرُ الْحِيَلِ السَّيْفُ -