اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 108
تلك الرسل ٣ ال عمران ۳ زُيِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوتِ مِنَ النِّسَاءِ ۱۵۔لوگوں کو پسند آ گئی اور مرغوب کی گئی ہے خواہشات کی محبت عورتیں ہوں بیٹے ہوں سونے وَالْبَنِينَ وَالْقَنَاطِيرِ الْمُقَنْطَرَةِ مِنَ چاندی کے بڑے بڑے ڈھیر ہوں اور نشان الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَالْخَيْلِ المُوَّمَةِ لگے ہوئے عمدہ گھوڑے ہوں اور بھولے بھالے وَالْاَنْعَامِ وَالْحَرْثِ ذَلِكَ مَتَاعُ الْحَيَوةِ غريب جانور اور کھیتی ہو ( کیونکہ ) دنیا کی زندگی کے فائدے یہی کچھ سامان ہیں اور اللہ ہی کے الدُّنْيَا وَاللهُ عِنْدَهُ حُسْنُ الْمَابِ۔پاس اچھا ٹھکانا ہے۔قُلْ أَو نَبِّئُكُمْ بِخَيْرٍ مِنْ ذَلِكُمْ لِلَّذِينَ ۱۲ (اے محمد ! ) تو اُن سے کہہ دے کیا میں تم کو اتَّقَوْا عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنَّتٌ تَجْرِى مِنْ بتا دوں اس سے بھی بہتر چیز (وہ یہ ہے) کہ جنہوں نے اللہ کا خوف کیا اور اس کو سپر بنایا ان تَحْتِهَا الْأَنْهرُ خَلِدِينَ فِيهَا وَ اَزْوَاج کے لئے اللہ کے یہاں عمدہ عمدہ باغ میں بہہ رہی مُطَهَّرَةٌ وَرِضْوَانٌ مِّنَ اللهِ وَاللهُ بَصِيرٌ ہیں جن کے نیچے نہریں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور اُن کی صاف ستھری بیبیاں ہوں گی بِالْعِبَادِة اور سب سے بڑھ کر یہ بات کہ ) اللہ اُن سے خوش ہوگا اور اللہ دیکھ رہا ہے اپنے بندوں کو۔الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ۱۷۔جو لوگ کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہم ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِة نے مانا ( تجھے اور تیری سب باتوں کو ) تو تو ہمارے عیب ڈھانپ دے اور گناہ بخش دے اور ہم کو بچالے آگ کے عذاب سے۔الصَّبِرِينَ وَالصُّدِقِيْنَ وَالْقَنِتِينَ ۱۸ نیکیوں پر ہمیشگی کرنے والے اور بدیوں سے پر۔آیت نمبر ۱۵ - زین لِلنَّاسِ۔پسند آ گئی اور مرغوب کر دی گئی ہے لوگوں کو۔یہ دنیا اور لوازم دنیا کا خلاصہ ہے جو موجب تفاخر اور زینت اور تکبر ہے سب سے پیچھے جو گناہ انسان کے دل سے ہٹتا ہے وہ تکبر اور ہے۔محققین صوفیاء کا اس پر اتفاق ہے۔