اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1152
قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۵۲ الحديد ٥٧ الصَّدِيقُوْنَ وَالشُّهَدَاءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ ہیں یہی لوگ اپنے رب کے نزدیک صدیق ہیں اور شہید ہیں۔ان کے واسطے ان کا اجر اور لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُوْرُهُمْ ، وَالَّذِينَ نور ہے اور جن لوگوں نے حق کو چھپایا اور ہماری كَفَرُوا وَكَذَبُوا بِایتِنَا أُولَيكَ آیتوں کو جھٹلایا یہی لوگ جہنم والے ہیں۔اَصْحَبُ الْجَحِيمِ اعْلَمُوا أَنَّمَا الْحَيَوةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۲۱۔تم جان رکھو دنیا کی زندگی ہی کیا ہے ایک وَزِيْنَةٌ وَتَفَاخُرْ بَيْنَكُمْ وَتَكَاثُرُ فِي فرضی کھیل اور ظاہری تماشا اللہ سے غافل کرنے والا ہے اور ایک آرائش ہے اور آپس کا فخر ہے الْأَمْوَالِ وَالْاَوْلَادِ كَمَثَلِ غَيْثٍ اور مال کی کثرت اور اولاد کی ہوس۔ان کی اَعْجَبَ الْكُفَّارَ نَبَاتُهُ ثُمَّ يَهِيجُ مثال ایسی ہے جیسے بارش کھیتی کرنے والوں کو پسند آئی ہے اس کی روئید گی پھر وہ لہلہائے پھر وہ فَتَريهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ يَكُونُ حُطَامًا دیکھتا ہے کہ زرد پڑ گئی پھر وہ پو را چُور ہو گئی اور وَفِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَغْفِرَةٌ آخرت میں سخت عذاب بھی ہوگا اور اللہ کی مِنَ اللهِ وَرِضْوَانُ وَمَا الْحَيَوةُ الدُّنْيَا طرف سے مغفرت اور خوبی اور دنیا کی زندگی تو ایک دھوکہ کی گزران ہے۔إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِه علی الخصوص سردار صدیقاں ابوبکر کی طرف اشارہ ہے۔ے اس میں تینوں صحابہ کی طرف اشارہ ہے۔آیت نمبر ۲۰ - الصّديقُوْنَ۔صدیق الگ ہے اور مصدق الگ ہے۔صدیق عرف شرع میں یہ خاص مرتبہ ہے جو نبوت کے قریب اور دوسرے سب رتبوں سے بڑھ کر ہے۔یہ شخص نبی کی علمی اور عملی حالت کا نمونہ ہوتا ہے جس کو نبی کا روحانی فرزند اکبر اور جانشین کہتے ہیں اسی لئے قرآن نے بھی فرمایا ثَانِيَ اثْنَيْنِ (التوبة: ۴۰)۔الشُّهَدَاءُ۔یہ نبی کی قوت عملیہ کا کامل نمونہ ہوتا ہے۔جس کا مرتبہ صدیق سے قریب اور تحتانی درجوں سے بڑھ کر ہے۔یہ خواہ جہاد میں مرے یا بستر پر اور جو جہاد میں مارے جاتے ہیں وہ بھی شہید کہلاتے ہیں بوجہ تشابہ۔آیت نمبر ۲۱ - أَعْجَبَ الْكُفَّارَ - یہ كُفْر كَفَرَهُ سے مشتق ہے یعنی ڈھانپنے والا۔کفار زمیندار، کسان ، بزرگر، زراع۔مَتَاعُ الْغُرُورِ - دھوکہ کی گزران - ( رہی نہ رہی ) یعنی مال اولاد کی طلب میں آدمی اپنے رب سے غافل نہ ہو کیونکہ یہ عارضی مقام ہے جو جائز طریق سے مل جائے وہ اس کا فضل ہے۔اور اچھا کھانا پینا اور مکان