اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1151 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1151

قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۵۱ الحديد ٥٧ فَالْيَوْمَ لَا يُؤْخَذُ مِنْكُمْ فِدْيَةٌ وَلَا ١٢۔تو آج نہ لیا جائے گا تم سے کچھ معاوضہ اور نہ ان سے جنہوں نے حق کو چھپایا اور انکار کیا۔مِنَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا مَأْوِيكُمُ النَّارُ هِيَ مَوْلَكُمْ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ تو سب کا ٹھکانا جہنم یا جنگ ہے یہی تمہارا مولیٰ ہے اور کیا ہی برا ٹھکانا ہے۔الَمُ يَأْنِ لِلَّذِينَ آمَنُوا أَنْ تَخْشَعَ ۱۷۔کیا وقت نہیں آیا ایمانداروں کے لئے اس قُلُوبُهُمْ لِذِكْرِ اللهِ وَمَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ بات کا کہ ان کے دل عاجزی کریں اللہ کی یاد کرتے وقت اور اس چیز کے اترتے وقت جو وَلَا يَكُونُوا كَالَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ مِنْ نازل ہوئی امر حق سے اور ان لوگوں کی طرح نہ قَبْلُ فَطَالَ عَلَيْهِمُ الْاَمَدُ فَقَسَتْ بنے جن کو کتاب عنایت ہوئی تھی اس سے پہلے پھر ان پر دراز زمانہ گزر گیا تو ان کے دل سخت ہو قُلُوبُهُمْ وَكَثِيرٌ مِنْهُمْ فَسِقُوْنَ گئے اور بہت سے ان میں سے فاسق ہی ہیں۔اعْلَمُوا اَنَّ اللهَ يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ ۱۸۔اور جان رکھو کہ اللہ زمین کو اس کے مرے قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْأَيْتِ لَعَلَّكُمْ بعد زندہ کیا کرتا ہے بے شک ہم نے کھول کھول کر بیان کر دیں تمہارے لئے نشانیاں تَعْقِلُونَ تاکہ تم سمجھو۔إِنَّ الْمُصَّدِقِينَ وَالْمُصَّدِقْتِ وَاَقْرَضُوا ۱۹۔بے شک جو خیرات کرنے والے مرد اور اللهَ قَرْضًا حَسَنًا يُضْعَفُ لَهُمْ وَلَهُمُ خیرات کرنے والی عورتیں اور اللہ کے واسطے اچھا مال علیحدہ کرنے والے ہیں اُن کے مال میں بڑھوتی کی جائے گی اور ان کے واسطے بڑا اجر ہے۔أَجْرٌ كَرِيمُ وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللهِ وَرُسُلِةٍ أُولَبِكَ هُمُ ۲۰۔اور جولوگ اللہ کو اور اس کے رسول کو مانتے آیت نمبر ۱۸- يُخي الْأَرْضَ - اللہ زمین کو اس کے مرے پیچھے زندہ کیا کرتا ہے۔کیونکہ یہ بات مشہور ہے کہ بارہ برس کے بعد گھوڑ کے بھی دن پھرتے ہیں تو کیا بارہ سو برس کے بعد نہ پھریں گے۔تَعْقِلُونَ۔تاکہ تم سمجھو۔صحیفہ عالم اور نفس انسانی اور قرآن مجید ان کو عقل کی طرف رجوع کرنے کا حکم دیتے ہیں کیونکہ سب فسادات بے عقلی اور بے تمیزی سے پیدا ہوتے ہیں۔