اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1150 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1150

قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۵۰ الحديد ٥٧ فَيُضْحِفَهُ لَهُ وَلَةَ أَجْرُ كَرِيمُ 8 الگ کر دیتا ہے مال عمدہ پھر اللہ اس کا مال بڑھاتا ہے اس کے واسطے اور اسے بڑا اجر ہے۔يَوْمَ تَرَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنتِ يَسْعَی ۱۳۔ایک دن تو ایماندار مرد اور عورتوں کو دیکھے گا نُورُهُمْ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ اُن کا نور اُن کے آگے اور ان کے داہنی طرف دوڑتا ہے (اُن سے کہا جائے گا) کہ تمہارے لئے بشريكُمُ الْيَوْمَ جَنَّتَ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا خوش خبری ہے آج باغوں کی، بہہ رہی ہیں جن الْأَنْهرُ خَلِدِينَ فِيهَا ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ میں نہریں اس میں ہمیشہ رہنے والے ہو اور یہی بڑی کامیابی ہے۔الْعَظِيمُن يَوْمَ يَقُولُ الْمُنْفِقُونَ وَالْمُنْفِقْتُ ۱۴۔جس دن منافق مرد اور عورتیں ایمانداروں لِلَّذِينَ آمَنُوا انْظُرُوْنَا نَقْتَبِسْ مِنْ سے کہیں گے ہماری طرف تو متوجہ ہو کہ ہم بھی روشنی حاصل کریں تمہارے نور سے۔اُن سے کہا نُّوْرِكُمْ ۚ قِيْلَ ارْجِعُوا وَرَاءَكُمْ جائے گا کہ پیچھے ہٹو کوئی نور تلاش کرتے پھرو۔فَالْتَمِسُوا نُورًا فَضُرِبَ بَيْنَهُمْ ان کے درمیان ایک دیوار حائل کر دی جائے گی بِوْرِنَّهُ بَاب بَاطِنُهُ فِيهِ الرَّحْمَةُ جس کا ایک دروازہ ہے۔اس کے اندرونی طرف میں رحمت ہے اور اس کے باہر کی طرف وَظَاهِرُهُ مِنْ قِبَلِهِ الْعَذَابُ میں عذاب ہے۔يُنَادُونَهُمْ اَلَمْ نَكُنْ مَّعَكُمْ قَالُوا بَلَى ۱۵- یہ منافق مسلمانوں کو پکاریں گے کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے۔وہ کہیں گے ہاں تھے تو وَلكِنَّكُمْ فَتَنْتُمْ أَنْفُسَكُمْ وَتَرَبَّصْتُمْ سہی لیکن تم نے اپنے کو آپ بلا میں ڈال لیا وَارْتَبْتُمْ وَغَرَّتْكُمُ الْأَمَانِيُّ حَتَّى جَاءَ آزمائش میں آ گئے اور امیدوار رہے اور شبہ اَمْرُ اللهِ وَغَرَّكُمْ بِاللهِ الْغَرُورُ کرتے رہے اور تم کو محال آرزوؤں نے بہکائے رکھا یہاں تک کہ آپہنچا اللہ کا حکم اور تم کو اللہ کے سوره فتح رکوع ۹ - پاره ۲۶ - آیت ۱۰ تا ۱۵۔مقدمہ میں بہکا یا شیطان دغا باز نے۔آیت نمبر ۱۵ - اَلَمْ نَكُنْ مَّعَكُمْ۔منافق مسلمانوں کو پکاریں گے کیا ہم تمہارے ساتھ نہیں تھے۔اس میں بھی شیعوں کا رڈ ہے۔دیکھو منافق فتوحات میں شریک نہ تھے۔