اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1149
قال فما خطبکم ۲۷ وَأَنْفَقُوا لَهُمْ أَجْرٌ كَبِير ج ۱۱۴۹ الحديد ٥٧ کچھ لوگ جو تم میں سے ایمان لائیں اور خرچ کریں تو ان کے لئے بڑا ہی اجر ہے۔وَمَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُونَ بِاللهِ وَالرَّسُولُ 9 اور تم کو کیا ہو گیا کہ تم ایمان نہیں لاتے اللہ۔يَدْعُوكُمْ لِتُؤْمِنُوا بِرَبِّكُمْ وَقَدْ اَخَذَ پر حالانکہ تم کو رسول بلاتا ہے تا کہ تم ایمان لے آؤ اپنے رب پر اور تم سے عہد لے چکا ہے مِيْثَاقَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِينَ مضبوط جب تم ایماندار ہو۔هُوَ الَّذِى يُنَزِّلُ عَلَى عَبْدِہ آیت بَیتِ ۱۰۔وہی اللہ ہے جو نازل فرماتا ہے اپنے بندے پر کھلی کھلی نشانیاں لے تاکہ نکال لائے تمہیں ليُخْرِجَكُم مِّنَ الظُّلمتِ إِلَى النُّور اندھیروں سے اجالے کی طرف۔بے شک وَإِنَّ الله بِكُمْ لَرَه وفَ زَحِيمُ ) اللہ تم پر بڑا شفقت فرما رحیم ہے۔وَمَا لَكُمْ أَلَّا تُنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللهِ۔اور تم کو کیا ہو گیا کہ خرچ نہیں کرتے اللہ کی وَلِلَّهِ مِيرَاثُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ لَا راہ میں حالانکہ اللہ ہی کے لئے ہے میراث آسمان اور زمین کی تم میں سے برابر نہیں ہو سکتا يَسْتَوِى مِنْكُمْ مَّنْ أَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ شخص جس نے خرچ کیا ملکہ کی فتح سے پہلے اور و ط وَقَتَلَ أُولَيكَ أَعْظَمُ دَرَجَةً مِّنَ دین کے لئے لڑا (اس کے بعد کے خرچ کرنے والے اور لڑنے والے سے ) یہی لوگ در جے الَّذِيْنَ اَنْفَقُوا مِنْ بَعْدُ وَقَتَلُوا وَكُلًّا میں بڑھے ہوئے ہیں ان سے جنہوں نے خرچ وَعَدَ اللهُ الْحُسْنٰی وَاللهُ بِمَا تَعْمَلُونَ کیا فتح کے بعد اور لڑے اور سب سے اللہ نے وعدہ فرمالیا ہے نیک حالی کا اور اللہ جو تم کام خيرا کرتے ہو اس سے خوب خبر دار ہے۔مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللهَ قَرْضًا حَسَنًا ۱۲۔ایسا کون شخص ہے جو خالص اللہ کے لئے ۱۲۔اللہ ے یعنی پہلی پیش گوئیاں جو پچھلی سورتوں میں بیان کی ہیں۔آیت نمبر 1 - وَمَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُونَ تم کو کیا ہو گیا کہ تم ایمان نہیں لاتے۔یعنی اس کے کامل فرمانبردار نہیں بنتے۔اس جگہ علت بول کر معلول لیا گیا ہے۔ایمان سبب ہے کامل فرمانبرداری کا۔آیت نمبر ۱۲۔قَرْضًا۔قرض کے معنے کاٹنے اور الگ کرنے کے ہیں۔جس سے لفظ مقراض بنا ہے اور قرض کا لفظ جو اردو میں مستعمل ہے اس کے لئے عربی میں دین کا لفظ ہے۔