اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1148
قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۴۸ الحديد ٥٧ هُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمواتِ وَالْاَرْضَ - وہی ہے جس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو چھ وقت میں پھر سب کا انتظام کیا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ (یعنی عرش پر قائم ہوا ) وہ جانتا ہے جو داخل يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِي الْأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ ہوتا ہے زمین اور جو کچھ اُس سے نکلتا ہے اور مِنْهَا وَ مَا يَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَمَا يَعْرُجُ جو کچھ اترتا ہے آسمان سے اور جو کچھ اس میں وَمَا چڑھتا ہے اور جہاں کہیں تم ہو وہ تمہارے ساتھ ہے۔اور تم جو کر رہے ہو اللہ اسے دیکھ فِيهَا وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ وَاللهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ رہا ہے۔لَهُ مُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِلَى اللهِ - - اُسی کی حکومت ہے آسمان اور زمین کی اور تُرْجَعُ الْأُمُورُ سب کاموں کا لوٹنا اللہ ہی کی طرف ہے۔يُولِجُ الَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي - وه داخل فرماتا ہے رات کو دن میں سے اور وہی دن کو رات میں داخل فرماتا ہے اور وہ الَّيْل وَهُوَ عَلَيْمُ بِذَاتِ الصُّدُورِه تو دلوں اور سینوں اور صدر مقام کے بھیدوں سے بڑا واقف ہے۔أمِنُوا بِاللهِ وَرَسُولِهِ وَأَنْفِقُوا مِمَّا جَعَلَكُمْ - اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور خرچ مُسْتَخْلَفِينَ فِيْهِ فَالَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمُ کرو اس سے جس کا تم کو مالک بنایا گیا ہے اور ہے۔ے یعنی وہ تمہارا معین ومحافظ ہے تم جہاں کہیں ہو۔یعنی تم کامیاب و غالب ہو جاؤ گے۔ے یعنی جو گھر جگمگا رہے تھے ان میں تاریکی آگئی ہے ے یعنی جہاں تاریکی تھی وہاں اُجالا ہو گیا۔۵۔یعنی جو تم چاہتے ہو وہ کر دے گا۔آیت نمبر ۵ - مَعَكُمْ - مُعِيْنُكُمْ وَحَافِضُكُمْ وَحَامِيُكُمْ وَنَاصِرُكُمْ یعنی وہ تمہارا معین ومحافظ ہے۔تم جہاں کہیں ہو جہاں خدا کی معیت کا ذکر آوے وہاں علمی تعلق مراد ہے۔آیت نمبر ۸ - امنوا۔ایمان لائے ہیں۔ایمان کی دو شقیں۔ایک اعتقادی اور دوسری تسلیمی وعملی۔اعتقادی نہ ہوتو منافق کہلاتا ہے اور تسلیمی نہ ہو تو فاسق کہلاتا ہے۔دونوں نہ ہوں تو کا فرعنادی کہلاتا ہے۔