اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1146
قال فما خطبكم ۲۷ وَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِينَ الضَّالِّينَ فَنُزُلُ مِنْ حَمِيْمن وَتَصْلِيَةُ جَحِيمِ ۱۱۴۶ الواقعة ٥٦ ۹۳۔اور اگر منکروں میں سے ہے جو بڑے گمراہ ہیں۔۹۴۔تو اس کے لئے مہمانی ہے کھولتے ہوئے پانی کی۔۹۵۔اور جہنم میں داخل کرنا ہے۔إِنَّ هَذَا لَهُوَحَقُ الْيَقِينِ ® ۹۲۔کچھ شک نہیں کہ یہی یقینی حق بات ہے۔فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِن ۹۷۔تو ٹو اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کیا کر۔