اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1145 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1145

قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۴۵ الواقعة ٥٦ افَبِهَذَا الْحَدِيْثِ أَنْتُمْ مُدْهِنُونَ ۸۲۔تو کیا تم اس بات سے سستی کرنے والے چکنی چپڑی باتیں بنانے والے ہو؟ (اے منکر و!) وَتَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ )۔اور تم اپنا ہی حصہ ٹھہراتے ہو تو اس کو فَلَوْلَا إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُوْمَ وَالتُم حِيلَية تنظرُونَ جھٹلاتے ہو۔۸۴۔تو کیا ایسا نہ ہو گا جب جان آ پہنچے گی حلق میں۔۸۵۔اور تم اُس وقت دیکھتے رہ جاؤ گے۔وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْكُمْ وَلكِنْ ٦ اور ہم تم سے بھی زیادہ قریب ہیں تمہاری نسبت سے لیکن تم نہیں دیکھتے (تو ہم سے خوف لا تُبْصِرُونَ فَلَوْلَا إِنْ كُنْتُمْ غَيْرَ مَدِينِيْنَ کیوں نہیں رکھتے ، شرماتے کیوں نہیں ؟) ۸۷۔اگر تم کسی کے حکم میں نہیں ہو۔تَرْجِعُونَهَا إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ ۸۸۔تو اس جان کو لوٹا کیوں نہیں لیتے جب تم بچے ہو۔فَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ ۸۹۔پس اگر کوئی مقرب ہو۔فَرَوْحُ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ ۹۰۔اس کے واسطے بہشت میں سدا کی خوشبوئیں ہیں اور خوش دار پھول سونگھتے ہیں اور آرام کی بہشت ہے۔وَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنْ أَصْحُبِ الْيَمِينِ ۹۱۔اور اگر وہ داہنے طرف والوں میں سے ہے۔فَسَلْمُ لَكَ مِنْ أَصْحُبِ الْيَمِيْنِ ۹۲۔تو (اُس کو کہا جائے گا کہ ) اے داہنے طرف والوں میں سے! تجھ پر سلام ہے۔لے یعنی ہر شخص اپنے قریب یعنی با خود کتنا نزدیک ہے تو ہم اس سے بھی بڑھ کر نزدیک ہیں۔آیت نمبر ۸۷ - غَيْرَ مَدِينِيْنَ۔یعنی اگر کسی کی رعیت و محکوم نہیں ہو۔