اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1143
قال فما خطبكم ۲۷ إِنَّا لَمُغْرَمُونَ ) نَحْنُ مَحْرُومُونَ ) ۱۱۴۳ الواقعة ٥٦ ۶۷۔کہ ہم تو محصول میں دب گئے اور ہمارے سر ڈنڈ پڑا۔۶۸۔بلکہ ہم تو بے نصیب ہو گئے۔افَرَيْتُمُ الْمَاءَ الَّذِي تَشْرَبُونَ ۶۹۔بھلا دیکھو تو سہی جو تم پانی پیتے ہو۔اَنْتُمْ اَنْزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ آخ ۷۰۔کیا تم نے اُس کو اُتارا ہے بادل سے یا ہمیں اُتارنے والے ہیں؟ نَحْنُ الْمُنْزِلُونَ ) لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَهُ اُجَاجًا فَلَوْلا - ہم چاہیں تو اُسے کھارا کر دیں پھر کیوں شکر گزاری نہیں کرتے۔تَشْكُرُونَ أَفَرَءَ يْتُمُ النَّارَ الَّتِي تُوْرُونَ ۷۲۔بھلا دیکھو تو سہی جو تم آگ سلگاتے ہو۔وَأَنْتُمْ أَنْشَأْتُمْ شَجَرَتَهَا أَمْ نَحْنُ ۷۳۔کیا تم نے اس کے درخت پیدا کئے ہیں یا الْمُنْشِئُونَ ) ہم پیدا کرنے والے ہیں؟ نَحْنُ جَعَلْنَهَا تَذْكِرَةً وَ مَتَاعًا ۷۴۔(آگ کا مدار تو لکڑی پر ہے ) ہم نے اس آگ کو بنایا یاد دلانے اور جنگل میں رہنے لِلْمُقْوِينَ ® والوں کے نفع کے لئے۔فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ ۷۵ تو تسبیح کرو اپنے عظمت والے رب کے نام کی۔فَلَا أُقْسِمُ بِمَوقِعِ النُّجُومِ۔قسم ہے رسول کی جہاں آیات قرآنی آیت نمبر ۷۳۔شَجَرَتَهَا۔اس کے درخت۔آگ کے شعلے یا اشیاء سوختنی یا وہ اسباب جس سے چھپی ہوئی آگ اشیاء سے ظاہر ہو جائے ہم نے پیدا کئے ہیں یا تم نے۔آیت نمبر ۷۴۔تَذْكِرَةً۔یعنی بھولی بھٹکی چیزیں اور راستے وغیرہ اس کی روشنی سے تعلق رکھتے ہیں۔لِلْمُقْوِینَ۔غریب مسافروں کے لئے۔آیت نمبر 4۔فَلا۔وہ نہیں جو تم سمجھے ہو۔ہم قسم کھاتے ہیں دلِ رسول کی جو مہبط وحی ہے۔بموقع - مصدر میمی ہے جس کے معنی ہیں ستاروں کا غروب ہونا یا ٹوٹنا اور موقع کی بھی جمع ہوسکتی