اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1142 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1142

قال فما خطبکم ۲۷ فَمَالِكُوْنَ مِنْهَا الْبُطُونَ ۱۱۴۲ ۵۴۔پھر اس سے پیٹ بھرو گے۔الواقعة ٥٦ فَشْرِبُوْنَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ ۵۵۔پھر اس پر پیو گے خوب اونٹا ہوا پانی۔فَشُرِبُونَ شُرْبَ الْهِيْمِ ۵۶۔تو پیو گے پیاسے اونٹوں کا سا پینا۔هذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ ۵۷۔یہ ہے اُن کا ناشتہ دعوت جزا کے دن۔نَحْنُ خَلَقْنَكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ ۵۸۔ہمیں نے تم کو پیدا کیا تو تم سچا کیوں نہیں أَفَرَءَ يْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَ سمجھتے ہو۔۵۹۔بھلا بتاؤ تو سہی منی جو تم (عورتوں کے رحم میں ) ٹپکاتے ہو۔انْتُمْ تَخْلُقُوْنَةٌ أَمْ نَحْنُ الْخَلِقُوْنَ ۶۰۔تو کیا اس کو تم نے پیدا کیا یا ہمیں اس کے خالق ہیں۔نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ ۶۱۔ہمیں نے تمہارے درمیان موت مقرر کر رکھی ہے اور ہم اس سے کسی طرح ہارے ہوئے بِمَسْبُوقِيْنَ نہیں ہیں۔عَلَى أَنْ تُبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَنُنْشِئَكُمْ ۶۲۔کہ تمہیں بدل کر اور تمہارے ہی جیسے لے آئیں اور تم کو ایسے عالم میں پیدا کر دیں کہ تم فِي مَا لَا تَعْلَمُونَ جانتے ہی نہیں۔وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الأولى فَلَوْلَا ۶۳۔اور بے شک تم جان چکے ہو پہلا پیدا کرنا تو پھر تم کیوں نہیں سمجھتے۔تَذَكَّرُونَ أَفَرَءَ يْتُمْ مَّا تَحْرُثُونَ ۶۴۔بھلا بتاؤ تو سہی جو تم کھیتی لگاتے ہو۔أَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَةَ أَمْ نَحْنُ الزُّرِعُونَ ۶۵ - تو کیا تم اس کو اگاتے ہو یا ہم اگاتے ہیں۔لَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَهُ حُطَامًا فَظَلْتُم ۶۶۔اگر ہم چاہیں تو کر ڈالیں اس کو چورا چور تَفَكَّهُونَ پھر تم باتیں بناتے ہی رہ جاؤ۔