اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 107
تلك الرسل ٣ ط ال عمران ۳ فِيهِ إِنَّ اللهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَن بی اکٹھا کرنے والا ہے ایک دن جس میں کچھ بھی شک نہیں ہے بے شک اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَنْ تُغْنِيَ عَنْهُمْ۔البتہ جو کافر ہیں ان کو ہرگز نہیں بچائے گا مال أَمْوَالُهُمْ وَلَا اَوْلَادُهُمْ مِنَ اللهِ شَيْئًا و اولا واللہ کے غضب سے کچھ بھی اور یہی لوگ جہنم کی آگ سلگنے کے سبب ہیں۔وَأُولَيكَ هُمْ وَقُوْدُ النَّارِة كَدَابِ آلِ فِرْعَوْنَ وَالَّذِينَ مِنْ ۱۲۔(اُن کا حال ) فرعون والوں اور اُن سے قَبْلِهِمْ كَذَّبُوا بِايْتِنَا فَأَخَذَهُمُ اللهُ پہلے جو لوگ تھے اُن کا سا حال ہے جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو اللہ نے اُن کو اُن کے بِذُنُوبِهِمْ وَاللَّهُ شَدِيدُ الْعِقَابِ گناہوں کے سبب سے پکڑا اور اللہ سخت عذاب کرنے والا ہے۔قُلْ لِلَّذِينَ كَفَرُ واستُغْلَبُونَ وَتُحْشَرُونَ ۱۳۔( اے محمد ! ) تو کہہ دے ان لوگوں کو جنہوں نے حق کو چھپایا یا کا فر ہو گئے کہ اب تم قریب ہی مغلوب ہو جاؤ گے اور جہنم کی طرف ہنکا لے جاؤ إِلَى جَهَنَّمَ وَبِئْسَ الْمِهَادُ گے اور وہ بُری آرام گاہ ہے۔الد قَدْ كَانَ لَكُمْ آيَةٌ فِي فِئَتَيْنِ الْتَقَتَا فِئَةٌ ۱۴ تحقيق ظاہر ہو چکی تمہارے لئے نشانی اُن دو تُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللهِ وَ أُخْرَى كَافِرَةٌ فوجوں میں جو آپس میں گتھ گئیں ایک فوج تو لڑتی تھی اللہ کی راہ میں اور دوسری کافر تھی ط يَّرَوْنَهُمْ مِثْلَيْهِمْ رَأَى الْعَيْنِ وَاللهُ مسلمان اپنے مقابل کفار کو دو چند دیکھتے تھے يُويَّدُ بِنَصْرِهِ مَنْ يَشَاءُ إِنَّ فِي ذَلِكَ آنکھوں دیکھتے اور اللہ قوت دیتا ہے اپنی مدد کی لَعِبْرَةً لِأُولِي الْأَبْصَارِ جس کو چاہتا ہے۔بے شک اس میں عبرت کی جگہ ہے سمجھ دار آنکھ والوں کے لئے۔آیت نمبر ا ا۔لَنْ تُغْنِی۔کچھ فائدہ نہ دے گا۔بدر کی لڑائی کے بعد جو کافروں نے لڑنے کے واسطے روپیہ اور لشکر جمع کیا ہے وہ ہر گز نہ بچائے گا اُن کو کچھ بھی اللہ کے عذاب سے۔وَقُودُ النَّارِ۔آگ کا ایندھن یا نارا تِلْحَرْبِ بھی مراد ہے۔