اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1141
قال فما خطبكم ۲۷ وَثُلَةٌ مِنَ الْآخِرِينَ ۱۱۴۱ الواقعة ٥٦ ۴۱۔اور ایک بڑی جماعت ہے پچھلوں سے۔وَاَصْحَبُ الشِّمَالِ مَا أَصْحَبُ الشِّمَالِ ۴۲۔اور بائیں طرف والے کس حال وَظِلٌ مِّنْ يَّحْمُوْمِ لا باري و لا گریم اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذَلِكَ مُتْرَفِيْنَ میں ہیں!۔۴۳۔آنچ کی بھاپ گرم کو اور کھولتے ہوئے پانی میں ہوں گے۔۴۴۔اور سیاہ دھوئیں کے سایہ میں۔۴۵۔جس میں نہ ٹھنڈک ہے نہ عزت و خوبی۔۴۶۔بے شک وہ لوگ اس سے پہلے لاڈلے آسودہ حال تھے۔وَكَانُوْا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنْثِ ۴۷۔وہ اڑا کر تے تھے بڑے گناہ پر۔الْعَظِيمِ ة وَكَانُوا يَقُولُونَ آبِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ۴۸۔اور کہا کرتے تھے کہ کیا جب ہم مر جائیں وَعِظَامًا ءَ إِنَّا لَمَبْعُوثُونَ اوَ ابَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ گے اور ہڈیاں ہی ہڈیاں رہ جائیں گی پھر کیا ہم آخرت میں جلائے جائیں گے؟ ۴۹۔کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟ قُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ ) ۵۰۔تو کہہ دے بے شک اگلے اور پچھلے۔لَمَجْمُوعُونَ إِلَى مِيْقَاتِ يَوْمٍ ۵۱۔ضرور اکٹھے کئے جائیں گے ایک وقت مقرر پر۔ثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا القَاثُونَ الْمُكَذِّبُونَ ۵۲۔پھر اے تم بڑے بہکنے والو اور جھٹلانے والو!۔لا يلونَ مِنْ شَجَرٍ مِنْ زَقُومٍ ة ۵۳۔ضرور کھاؤ گے ناگ پھنی۔ا یعنی قاقم سنجاب اور شال دوشالے وغیرہ پہننے والے۔