اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1140 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1140

قال فما خطبكم ۲۷ في سدر مخصوية وطلحٍ منضوية وظل ممدودة وَمَاءٍ مَّسْكُوبٍ وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ لَا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ إِنَّا أَنْشَأْنُهُنَّ إِنْشَاءَن فَجَعَلْنَهُنَّ أَبْكَارًا عُرُبًا أَتْرَابًان لِّأَصْحُبِ الْيَمِينِ ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ طق ۱۱۴۰ الواقعة ٥٦ ۲۹۔وہ بے کانٹوں کی بیریوں کے نیچے۔۳۰۔اور تہ بہ تہ پھل والے کیلے اور موز کے جھاڑوں کے نیچے۔۳۱۔اور لمبے لمبے سایوں میں لے ۳۲۔اور بہائے ہوئے پانی۔کے ۳۳۔اور کثرت سے میووں میں ہوں گے۔۳۴۔کسی موسم میں کم نہیں ہوتے اور نہ روکے جاتے۔۳۵۔اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے۔۳۶۔اور ہم نے ان عورتوں کو اٹھایا ایک اٹھان پر۔۔پر۔۳۷۔پس ان کو باکرہ۔۳۸۔پیاری پیاری کم عمر والی بنایا ہے۔۳۹۔داہنے ہاتھ والوں کے لئے ہے ۴۰۔جو ایک بڑی جماعت ہے اگلوں سے۔یعنی قدرتی چشمے اور جھر نے۔لے اس میں ہند کے متعلق پیش گوئی ہے۔یعنی ان کو بہت عمدہ طور پر پیدا کیا ہے۔یعنی دوزخی اور نابکارافریقہ کی طرف بھاگنے والے۔آیت نمبر ۳۴ - لَا مَمْنُوعَةٍ - روکے نہیں جاتے۔نہ کسی بیماری کی وجہ سے نہ عدم قدرت یا کسی مانع وغیرہ اسباب سے کیونکہ انہیں پوری قدرت و صحت مل گئی ہے۔آیت نمبر ۳۵۔فُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ۔بڑے بڑے گدیلے اور تو شکوں اور فرشوں میں۔یا عالی درجہ کی بیویاں رکھتے ہوں گے۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جودہ بائی وغیرہ ضرور مسلمانوں کے ہاتھ میں آنے والی تھیں۔