اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1139 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1139

قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۳۹ الواقعة ٥٦ ۱۵۔اور تھوڑی سی پچھلوں میں سے لے۔وَقَلِيْلٌ مِّنَ الْآخِرِينَ عَلَى سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ ) ۱۶۔وہ جڑاؤ تختوں پر۔مُتَكِينَ عَلَيْهَا مُتَقْبِلِينَ ۱۷۔بیٹھے ہوں گے آمنے سامنے ایک دوسرے کی طرف منہ کئے ہوئے۔يَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُخَلَّدُونَ ۱۔ان کے آس پاس پھرتے رہیں گے بچے جو سدا ر ہیں گے۔بِالْوَابِ وَآبَارِيقَ وَكَاسِ مِنْ مَّعِينٍ ۱۹۔بخورے اور کوزے اور چھاگلیں اور صاف پانی کے پیالے بھرے ہوئے۔لا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنْزِفُونَ ۲۰۔جس سے نہ اُن کو دردسر ہو اور نہ عقل کا نقصان ہو۔وَفَاكِهَةٍ مِمَّا يَتَخَيَّرُونَ ) وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ وَحُوْرٌ عِينٌ ۲۱۔اور طرح طرح کے میوے جس قسم کے وہ پسند کر لیں۔۲۲۔اور پرندوں کا گوشت جس کو ان کا جی چاہے۔۲۳۔اور گوری گوری بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں۔امثال اللولو المَكْنُورة ۲۴۔گویا کہ وہ ایک موتی ہیں چھپائے ہوئے۔جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ۲۵۔یہ اسی کا صلہ ہے جو تم کرتے تھے۔لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيْمَان ۲۶۔نہ سنیں گے وہاں بے ہودہ باتیں نہ گناہ إِلَّا قِيلًا سلما سلمان کا کلمہ۔۲۷۔مگر ایک ہی بات سلام سلام۔وَاَصْحَبُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَبُ الْيَمِينِ ۲۸۔اور وہ سیدھی طرف والے۔کیسی سیدھی طرف والے۔ا یعنی سابقون میں سے۔یعنی چوطرف سے دعا ئیں اور سلاموں کی آوازیں آئیں گی۔آیت نمبر ۱۸ - وِلْدَانٌ مُخَلَّدُونَ۔بچے جو سدار ہیں گے۔بڑے بڑے شاہی خاندان کی اولا د اور وہ ایماندار اولاد جو بہشت میں ماں باپ سے ملے گی۔