اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1136
قال فما خطبكم ۲۷ فِيهِمَا عَيْانِ تَصاخَتنِ فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ ۱۱۳۶ الرحمر ۶۔ان میں دوچشمے ہیں ابلنے والے لے۔۔پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کا انکار کرو گے؟ فِيْهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلُ وَرُمَّانٌ ۶۹۔ان میں میوے اور کھجور میں اور انار ہیں۔فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنة ے۔پھر تم کون کون سی نعمتوں کا اپنے رب کی فِيْهِنَّ خَيْرَتٌ حِسَانٌ انکار کرو گے؟ اے۔ان میں بہت سی خوبصورت نیک سیرت عورتیں ہیں۔فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ ® ۷۲۔تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں سے انکار کرو گے؟ حُوْرٌ مَّقْصُورَتٌ فِي الْحَيَامِ ® ۷۳۔حوریں گوری گوری رنگت والیاں خیموں میں بٹھائی ہوئی ہیں۔فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ ۷۴۔تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌ ۷۵۔ان کو نہ ہاتھ لگا یا کسی آدمی نے ان سے فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِين پہلے نہ کسی جن نے۔۷۶۔پھر اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ مُتَكِيْنَ عَلَى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِي ۷۷۔سبز چاننیاں اور عمدہ عمدہ قالینوں پر تکیے حِسَانٍة فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ لگائے ہوئے بیٹھے ہیں۔۷۸۔پھر کون کون سی اپنے رب کی آیتوں کا انکار کرو گے؟ تَبْرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلْلِ ۷۹۔بڑا بابرکت ہے تیرے رب کا نام جو جلال والاكرام ف ۱۳ اور انعام والا ہے۔لے دجلہ اور فرات جن کو آنحضرت نے معراجی سیر میں سدرۃ المنتہیٰ کے قریب بہتا دیکھا۔