اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1135 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1135

قال فما خطبکم ۲۷ اسْتَبْرَقٍ وَجَنَا الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ ۱۱۳۵ الرحمن ٥٥ استر تافتہ کے ہیں اور دونوں باغ میووں کے بوجھ سے جھکے ہوئے پاس ہوں گے۔۵۶۔تو کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ فيهِنَّ قصرتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ ۵۷۔ان میں نیچی آنکھ والی عورتیں ہیں جن کو ان إِنْسَ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌ سے پہلے کسی انسان نے چھوا نہ کسی جن نے۔فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ ۵۸۔تو پھر تم کون کون سی نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ 8 ۵۹۔وہ عورتیں گویا یا قوت اور مونگا ہوں گی۔فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ ۲۰۔تو تم کن نعمتوں اور قدرتوں کا اپنے رب کی انکار کرو گے؟ هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ ۶۱۔نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے۔فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ وَمِنْ دُونِهِمَا جَنَّتُنِ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ مدها متن فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ ۶۲۔تو تم کون کون سی نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ ۶۳۔تو ان دو باغوں کے سوا اور دو باغ ہوں گے لے ۶۴۔تو تم کون کون سی اپنے رب کی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟ ۶۵۔بہت سبز ہیں۔۶۶۔پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کو جھٹلاؤ گے ؟ یعنی آخرت میں یا عراق اور شام میں۔ے سرخ رنگ عرب کی نہیں بلکہ فارس اور شام کی۔آیت نمبر ۵۷ - قصرات الطرف۔نیچی نظر والی عورتیں۔دنیا میں حضرت ابوبکر و عمر وعلی کے فرزندوں کے نکاح میں کسری کی تین لڑکیوں نے آکر اور پھر بنی امیہ کے گھروں میں قیصروں کی لڑکیوں نے بسر کر کے یہ پیشگوئی پوری کی اور آخرت میں تو ایمانداروں کے لئے موجود و ثابت ہی ہے۔آیت نمبر ۶۵ - مُدُهَا متنِ۔بہت سبز ہیں۔اس میں عراق کے درختوں کی طرف بھی اشارہ ہے۔