اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1134 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1134

قال فما خطبکم ۲۷ ۱۱۳۴ الرحـ هذه جَهَنَّمُ الَّتِى يُكَذِّبُ ۴۴۔یہی وہ جہنم ہے جس کو جھٹلاتے تھے قطع الْمُجْرِمُونَ وقف لازم تعلق کرنے والے۔يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ أَنِ ۴۵۔پھیریں گے اس میں اور کھولتے ہوئے پانی میں۔فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ ۴۶۔تو تم کس کس قدرت کا اپنے رب کے انکار کروگے؟ وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَنِ ۴۷۔اور جو کوئی ڈرا اپنے رب کے حضور میں کھڑے رہنے سے اس کے لئے دو بہشت ہیں۔فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ ۴۸۔پھر اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں سے ذَوَاتَا افْنَانٍ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ فِيهِمَا عَيْنِ تَجْرِين فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ انکار کرو گے؟ ۴۹۔بہت سی ڈالیوں اور پودے والے ہیں۔۵۰۔پھر اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں سے انکار کرو گے؟ ۵۱۔ان میں چشمے جاری ہیں ہے۔۵۲۔پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں سے مکرو گے؟ فِيهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَا: زَوْجُنة ۵۳۔ان میں ہر قسم کے میووں کے جوڑے ہیں۔۔فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ ۵۴۔پھر اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں سے انکار کرو گے؟ مُتَكِيْنَ عَلَى فُرُشٍ بَطَابِنُهَا مِنْ ۵۵۔فرشوں پر تکیے لگائے ہوں گے جن کے لے ایک دنیا میں دوسری آخرت میں اور سر د ملک اور گرم ملک میں۔کے دجلہ اور فرات تسنیم سلسبیل۔ے نرومادہ، کھٹے میٹھے ،سرخ وسفید ،سبز وزرد۔