اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1133 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1133

قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۳۳ الرحمن فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ ۳۵۔تو تم اپنے رب کی کون کون سی قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟ يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِنْ نَّارٍ وَنُحَاسٌ ٣٦۔تم پر بھیج دیے جائیں گے صاف و بے فلا تنصرية فَبِأَيِّ الَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ دھواں آگ کے شعلے اور دھوئیں والے تو تم مقابلہ نہ کر سکو گے۔۳۷۔پھر تم کس کس قدرتوں کو اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ فَإِذَا انْشَقَّتِ السَّمَاءِ فَكَانَتْ وَرْدَةً ۳۸۔پھر جب آسمان پھٹ جائیں گے پھر وہ كَالدِهَانِ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ ہو جائے گلابی جیسے سرخ نری ( یا مال کنگنی کا تیل )۔۳۹۔پھر تم اپنے رب کی کس کس قدرت کو جھٹلاؤ گے؟ فَيَوْمَذٍ لَّا يُسْتَلُ عَنْ ذَنْبِةٍ إِنْسٌ ۴۰۔تو اس دن نہ پوچھ ہوگی اس کے گناہ کی کسی وَلَا جَانٌ آدمی سے اور نہ کسی جن سے ہے۔فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ ۴۱۔پھر کون کون سی اپنے رب کی قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟ يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيْمُهُمْ فَيُؤْخَذُ ۲۲ - پہچانے جائیں گے قطع تعلق کرنے والے بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ لے یہ واقعہ بدر کے متعلق ہے۔ان کی پیشانیوں سے پھر ان کے سر و پاؤں پکڑے جائیں گے۔۴۳۔پھر کن کن قدرتوں کو اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ سے بے پوچھے قتل کئے جائیں گے۔آیت نمبر ۳۵ - الآء۔اقسام انعام و کاری گری و عجائب قدرت۔آیت نمبر ۴۲ - يُعرف۔پہچانے جائیں گے۔جب مجرم کے ہاتھ پاؤں ہی گواہی دیں گے تو اس سے پوچھنے کی کیا حاجت ہے ؟