اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1132 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1132

قال فما خطبكم ۲۷ كُلِّ مَنْ عَلَيْهَا فَانة ۱۱۳۲ الرحمر ۲۷۔ہر ایک جو اس پر ہے فنا ہونے والا ہے۔لے وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلْلِ ۲۸۔اور باقی رہے گی ذات تیرے رب کی جو جلال اور بزرگی والی ہے۔والإكرامة فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ ۲۹۔پس تم اپنے رب کی کون کون سی قدرتوں سے انکار کرو گے؟ يَسْتَلُهُ مَنْ فِي السَّمَوتِ وَالْاَرْضِ ۳۰۔اسی سے مانگتے ہیں جو آسمان اور زمین میں كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَانٍة ہیں۔ہر وقت وہ ایک نئی شان میں ہے۔فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِ بْنِ ۳۱۔تو کون کون سی نعمتیں اور قدرتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَنِ ۳۲۔ہم خاص توجہ کریں گے تمہاری طرف سے۔۳۳۔تو کون کون سی نعمتیں اور قدرتیں اپنے فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ رب کی جھٹلاؤ گے؟ يُمَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمُ ۳۴۔اے جماعت جن و انس کی ! اگر تم میں ! اَنْ تَنْفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَوتِ طاقت ہے کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جا سکو تو نکل بھا گو۔نکل ہی نہ سکو گے مگر وَالْأَرْضِ فَانْفُذُوا لَا تَنْفُذُونَ پروانگی کے ساتھ۔إِلَّا بِسُلْطن لے تو تیرے دشمن ضر ورفنا ہو جائیں گے۔یعنی سب اس کے محتاج ہیں۔سے اس میں آنے والے واقعات کی طرف اشارہ ہے۔آیت نمبر ۲۷۔فَانِ۔فنا ہونے والا۔مفسرین نے اور ان سے عقائد والوں نے فناء عام اس آیت میں دیکھ کر آٹھ چیزوں کو مستثنیٰ کر دیا حالانکہ کوئی قرآنی آیت یا حدیث اس کی شاہد نہیں تھی۔آیت نمبر ۳۴ - لَا تَنفُذُونَ۔نکل ہی نہ سکو گے۔یہ اسلامی سلطنت کے متعلق بڑی پیشگوئی ہے کہ وہ اس قدر پھیلے گی کہ کفار عرب امیر ہوں یا غریب، جن ہوں یا انسان اس سے باہر بھاگ نہ سکیں گے۔