اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1128
قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۲۸ القمر ٥٤ بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَالسَّاعَةُ ادهی ۴۷۔کچھ نہیں بلکہ ایک گھڑی ان کے وعدہ کی جگہ ہے اور یہ گھڑی بڑی آفت والی ہے اور وَامَر نہایت ہی کڑوی ہے۔اِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي ضَلَلٍ وَسُعُرِ ۴۸۔کچھ شک نہیں کہ جناب الہی سے قطع کرنے والے گمراہی اور دہکتی آگ میں ہیں۔يَوْمَ يُسْحَبُوْنَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ ۴۹۔ایک دن آگ میں گھسیٹے جائیں گے اوندھے منہ اور ان سے کہا جائے گا مزا چکھ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْتُهُ بِقَدَرٍ جلنے کا۔هو ۵۰۔ہم نے ہر ایک شے کو ایک اندازہ سے پیدا کیا ہے۔وَمَا أَمْرُنَا إِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحِ بِالْبَصَرِ ۵۱۔اور ہمارا حکم تو بس ایک ہی ہے جیسے آنکھ کی جھپک وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا أَشْيَاءَكُمْ فَهَلْ ۵۲۔اور ہم ہلاک کر چکے تمہارے جیسوں کو تو کوئی نصیحت پکڑنے والا ہے۔من مذكره وَكُلَّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ في الزبرة ۵۳۔اور جو کچھ انہوں نے کیا ہے وہ کتابوں میں ہے یا نامہ اعمال میں ہے۔وَكُلُّ صَغِيْرِ وَكَبِيرٍ مُّسْتَطَر ۵۴۔اور سب چھوٹا اور بڑا لکھا ہے۔إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّتٍ وَنَهَرٍ ۵۵۔بے شک متقی لوگ باغوں میں اور ہر طرح کی ترقی میں ہیں۔فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِيْكَ -۵۶ عمده مجلس میں قدرت والے بادشاہ کے المقتدرة ے بہت جلد آسانی سے اللہ کے کام ہو سکتے ہیں۔نچ نزدیک۔آیت نمبر ۴۷ - اَمَر۔سخت کڑوی۔سیدنا عمرؓ فرماتے ہیں کہ یہ بدر کے متعلق ہے۔آیت نمبر ۵۵۔نَهَرٍ۔لغوی معنے افراط کے ہیں۔چونکہ نہر میں پانی بہت ہوتا ہے اس لئے اس کا یہ نام ہے۔ہر قسم کی وسعت اور ترقی سے یہاں مراد ہے۔