اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1127 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1127

قال فما خطبکم ۲۷ ۱۱۲۷ القمر ٥٤ أَعْيُنَهُمْ فَذُوقُوا عَذَابُ وَنُذْرِ پوری کرنا چاہے لے پس ہم نے ان کی آنکھوں پر جھاڑو پھیر دی اور کہا اب چکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا۔وَلَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ ۳۹۔اور ان پر آنازل ہوا بہت ہی صبح عذاب جو ٹھہرا ہوا تھا۔فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِ ۴۰۔پس میرا عذاب اور میرے ڈرانے کا مزہ چکھو! وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ ۴۱۔اور بے شک ہم نے آسان کر دیا قرآن مذكرة وَلَقَدْ جَاءَ آلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ سمجھنے کے لئے تو کوئی سمجھدار ہے بھی۔۴۲۔اور بے شک فرعونیوں کے پاس ڈرانے والے آئے۔كَذَّبُوا بِايْتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذْنُهُمْ أَخْذَ عَزِيزِ ۴۳۔انہوں نے ہماری سب آیتوں کو جھٹلایا مقْتَدِرِه تو ہم نے ان کو زبر دست قدرت والے کی طرح پکڑا۔أَكَفَّارُكُمْ خَيْرٌ مِنْ أُولَبِكُمْ أَمْ لَكُمْ ۴۴ تو کیا تم میں متکبر بہتر ہیں ان سے (اے عرب بَرَاءَةُ فِي الزُّبُرِة والو! کیا اگلے کافروں سے تم بہتر ہو) یا تمہارے لئے کوئی معافی کا حکم دیا گیا ہے پہلی کتابوں میں (کہ رسول اللہ کی مخالفت سے تم پر عذاب نہ آئے گا)۔أَمْ يَقُولُونَ نَحْنُ جَمِيعٌ مُنتَصِره ۴۵۔کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم بدلہ لینے والی جماعتیں ہیں۔سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ ۴۶۔عنقریب شکست کھائے گی یہ جماعت تو پیٹھ پھیر کر بھاگے گی ، پلٹے گی۔ے یعنی ان کو جاسوسی کی لعنت لگا کر گرفتار کرنا چاہا۔آیت نمبر ۴۶ - يُوَلُّونَ الدُّبُرَ - یہ جماعت پیٹھ پھیر کر بھاگے گی۔یہ پیشگوئی جنگِ بدر اور جنگِ احزاب میں پوری ہوئی۔