اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1126 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1126

قال فما خطبكم ۲۷ القمر ٥٤ إِنَّا مُرْسِلُوا النَّاقَةِ فِتْنَةً لَّهُمْ ۲۔ہم ان کو اونٹنی بھیجتے ہیں بطور آزمائش کے ان کے لئے تو تو ان کا منتظر رہ (اے صالح) فَارْتَقِبُهُمْ وَاصْطَبِرْ اور صبر کر۔وَنَبِّئُهُمْ أَنَّ الْمَاءَ قِسْمَةٌ بَيْنَهُمْ كُل ۲۹۔اور خبر دار کر دے کہ پانی باٹ دیا گیا ہے ان کے درمیان۔ہر ایک گھاٹ پر لوگ موجود ہو شِرْبٍ مُّخْتَضَر جایا کریں (وقت پر )۔فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَى فَعَقَرَ ۳۰۔تو انہوں نے آواز دی اپنے رفیق کو اُس نے فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ ہاتھ بڑھایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں۔۳۱۔پس میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا۔إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةً وَاحِدَةً ۳۲۔میں نے ان پر ایک عذاب بھیجا تو وہ فَكَانُوا كَهَشِيمِ الْمُحْتَظِرِ۔ایسے ہو گئے جیسے روندی ہوئی کانٹوں کی باڑ۔وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ ۳۳۔اور بے شک ہم نے آسان کر دیا قرآن مدَّكِرٍ كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍ بِالنُّذُرِ نصیحت کے لئے تو کوئی نصیحت کا خواہاں بھی ہے۔۳۴۔اور جھٹلایا لوط کی قوم نے ڈرانے والوں کو۔إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ حَاصِبًا إِلَّا أَلَ ۳۵۔تو ہم نے ان پر پتھروں کی برسات برسائی مگر ط لوط کے گھر والے جن کو ہم نے بچالیا صبح کے وقت۔لُوطٍ نَجَّيْنَهُمْ بِسَحَرِة نِعْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا كَذَلِكَ نَجْزِى ٣٦۔اپنی طرف سے احسان فرما کر۔ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں اس کو جو شکر گزار بنا کرتا ہے۔مَنْ شَكَرَه وَلَقَدْ أَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوا ۳۷۔اور بے شک اس نے ان کو ہماری گرفت سے ڈرا دیا تھا تو وہ لگے جھگڑ نے ڈرانے والوں سے۔بالقذره وَلَقَدْ رَاوَدُوْهُ عَنْ ضَيْفِهِ فَطَمَسْنَا ۳۸۔اور وہ اس کے مہمانوں سے اپنی خواہش آیت نمبر ۳۸۔رَاوَدُوهُ۔خواہش پوری کرنی چاہی۔یعنی لوط کے مہمانوں کو جن کو وہ جاسوس سمجھتے تھے پکڑ کر ذلیل کرنا چاہا۔