اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1125
قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۲۵ القمر ٥٤ وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ ۱۸۔اور کچھ شک نہیں کہ ہم نے آسان کر دیا قرآن کو سمجھنے کے واسطے پر کوئی سمجھنے والا بھی ہے؟ مدَّكِرٍ كَذَبَتْ عَادٌ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ ۱۹۔جھٹلایا عاد نے بھی تو کیسا ہوا میرا عذاب اور میرا ڈرانا۔إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا صَرْصَرًا فِي ۲۰۔اور ہم نے ان پر بھیجی ایک سخت آندھی ان پر بڑے منحوس وقت میں دنیا سے اجاڑ نے والی۔يَوْمِ نَحْسٍ مُّسْتَمِرٍ تَنْزِعُ النَّاسَ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ ۲۱۔وہ لوگوں کو اکھاڑتی تھی گویا کہ وہ اکھڑی ہوئی کھجوروں کی جڑیں ہیں۔منْقَعِرٍ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ ۲۲۔اور پھر میرا ڈرانا اور میرا عذاب کیسا تھا۔وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ ۲۳۔اور ہم نے قرآن سمجھنے کے واسطے آسان کر دیا ہے، تو کوئی سمجھنا چاہتا بھی ہے۔مُّدَّكِرِن كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِالنُّذُرِ ۲۴ - شمود نے بھی جھٹلایا ڈرانے والوں کو۔فَقَالُوا اَبَشَرًا مِنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُةَ إِنَّا إِذَا ۲۵۔پھر انہوں نے کہا کہ کیا ہمیں میں کے ایک لَّفِي ضَلْلٍ وَسُعُرٍ و آدمی کی ہم پیروی کریں۔ایسا کریں تو ہم بڑی غلطی اور دیوانگی اور جہنم میں پڑیں گے۔أُلْقِيَ الذِّكْرُ عَلَيْهِ مِن بَيْنِنَا بَلْ هُوَ ۲۶۔کیا ہمارے میں اسی پر نصیحت اتاری گئی كَذَّابٌ أَشِرٌ ہے ( یعنی وحی ) کچھ بھی نہیں یہ تو جھوٹا اکڑ باز ، خود پسند ہے۔سَيَعْلَمُونَ غَدًا مَّنِ الْكَذَابُ الْأَشِرُ ۲۷۔قریب ہی وہ جان لیں گے کل کہ کون جھوٹا لپائی خود پسند ہے۔آیت نمبر ۱۸ - يَسَّرْنَا الْقُرآن۔ہم نے آسان کر دیا قرآن کو یعنی عمل کی حد تک قرآن بہت آسان ہے اور علمی اور اعجازی رنگ میں کمال کی حد نہیں رکھتا ہے۔آیت نمبر ۲۰۔صَرْصَرًا۔سرسٹر یعنی ہوا کا سخت چلنا۔اسی صر صر کا بگڑا ہوا معلوم ہوتا ہے۔