اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1124 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1124

قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۲۴ القمر ٥٤ خُشَّعًا اَبْصَارُهُمْ يَخْرُجُونَ مِن جھکی ہوئی ہوں گی ان کی نظریں اور وہ قبروں الْأَجْدَاثِ كَأَنَّهُمْ جَرَادُ مُنْتَشِرُة سے ایسے نکل پڑیں گے گویا وہ ٹڈیاں ہیں کہ پھیل پڑیں۔مُّهْطِعِينَ إِلَى الدَّاعِ يَقُولُ الْكُفِرُونَ ۹۔دوڑے چلے جارہے ہوں گے پکارنے والے کی طرف اور منکر کہیں گے یہ تو بڑا کٹھن هذَا يَوْمٌ عَسِرٌ۔دن ہے۔كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ فَكَذَّبُوا ۱۰۔جھٹلا چکی ان سے پہلے نوح کی قوم ، تو انہوں عَبْدَنَا وَقَالُوْا مَجْنُونٌ وَازْدَجِرَه نے جھٹلایا ہمارے بندے کو اور کہا وہ دیوانہ ہے اور ر جعت مارا ہوا ہے۔سخت بات کہی گئی۔فَدَعَا رَبَّةَ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ ا۔تو اس نے دعا کی اپنے رب سے میں عاجز مغلوب ہوں تو بدلہ لے۔فَفَتَحْنَا ابْوَابَ السَّمَاءِ بِمَاءٍ مُّنْهَمِرٍةٌ ۱۲۔اور ہم نے کھول دیئے ابر کے دروازے موسلا دھار پانی سے۔وَ فَجَّرْنَا الْأَرْضَ عُيُونًا فَالْتَقَى الْمَاءِ ۱۳۔اور بہا دیئے زمین سے چشمے تو پانی چوطرف سے جمع ہو گیا ایک کام کے لئے جو عَلى أَمْرٍ قَدْ قَدِرَة مقدر ہو چکا تھا۔وَحَمَلْنَهُ عَلَى ذَاتِ الْوَاحِ وَرُسُرِ ۱۴۔اور ہم نے نوح کو سوار کر لیا تختوں اور میخوں والی کشتی پیر پر۔تَجْرِى بِأَعْيُنِنَا جَزَاءً لِمَنْ كَانَ كَفِرَ ۱۵- بہتی تھی ہماری آنکھوں کے سامنے (یعنی ہماری حفاظت میں چلتی تھی ) یہ اس شخص کا بدلہ تھا جس کی ناقدری کی گئی تھی۔وَلَقَدْ تَرَكْنُهَا ايَةً فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ ۱۶۔اور بے شک ہم نے اس عذاب کو ایک نشانی فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِ وَنُذُرِ بنارکھی تو کیا کوئی نصیحت پکڑنے والا ہے۔۱۷۔تو کیسا ہوا میرا عذاب اور میرا ڈرانا۔آیت نمبر ۱۲- مُنْهَمِرٍ - هَمَر کے معنے اوپر سے کثرت سے پانی گرنا۔آیت نمبر ۱۴۔دسر۔بادبان - رسے۔میخیں کشتی باندھنے کے حلقے وسلاسل۔