اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1122 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1122

قال فما خطبكم ۲۷ آفَمِنْ هَذَا الْحَدِيْثِ تَعْجَبُوْنَ وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ وَأَنْتُمْ سُمِدُونَ فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوان <An ۱۱۲۲ النجم ٥٣ ۶۰۔کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو۔۶۱۔اور ہنستے ہو اور روتے نہیں۔۶۲۔اور تم بڑے غافل و متکبر اور کھلاڑی لوگ ہو۔۶۳۔پس اللہ ہی کو سجدہ کرو اور اسی کی عبادت کرو تم۔