اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1121
قال فما خطبكم ۲۷ وَأَنَّهُ هُوَ اعلَى وَاقْنى ۱۱۲۱ النجم ٥٣ ۴۹۔اور اسی نے دولت مند کیا اور صاحب ثروت بنایا۔وَأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الشَّعْرُى ۵۰۔اور وہی شعری ستارہ کا رب ہے۔وَاَنَّةَ أَهْلَكَ عَادَأُ الْأُولى ۵۱۔اُسی نے پہلے عاد کو ہلاک کیا۔وَثَمُودَا فَمَا أَبْقَى ۵۲۔اور ثمود کو بھی پس وہ باقی نہ ر رہے۔وَقَوْمَ نُوحٍ مِّنْ قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوا ۵۳۔اور ان سے پہلے قوم نوح کو بھی کہ وہ بڑے ظالم اور سرکش تھے۔هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْفى وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَى ۵۴۔اور بسی ہوئی اور الٹائی ہوئی بستیوں کو اس نے گرادیا۔فَغَشُهَا مَا غَشية ۵۵۔پھر اُس پر چھا گیا جو کچھ چھا گیا۔فَبِأَيِّ الَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارُى هُذَا نَذِيرٌ مِّنَ النُّذْرِ الْأُولى ازِفَتِ الْأَزِفَةُ ® لَيْسَ لَهَا مِنْ دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ ۵۶۔پس تو اے انسان! اپنے رب کی کون کون سی آیتوں میں جھگڑتا ہے۔۵۷۔یہ نبی تو ایک ڈر سنانے والا ہے پہلے ڈر سنانے والوں کی قسم میں سے۔۵۸۔وہ قریب آنے والی قریب آ پہنچی۔۵۹۔کہ اللہ کے سوا کوئی اس کا دور کرنے والا نہیں۔آیت نمبر ۵۰ - الشعرای۔یہ ایک ستارہ ہے جو جنوب سے شمال اور شمال سے جنوب کو جاتا ہے۔عرب اس کو بڑا مانتے تھے اور اس کو خود مختار سمجھتے اور اس کی بھی پوجا کرتے تھے۔اسی واسطے بتایا کہ ہم اس کے بھی رب ہیں۔آیت نمبر ۵۱۔عَادًا۔اس لحاظ سے کہا گیا ہے کہ نوح کے طوفان کے بعد سب سے پہلے یہ قوم ہلاک ہوئی جو یمن میں رہتی تھی یعنی ہود علیہ السلام کی قوم اور یہ عَادَا الأولى اور ارم کہلاتے ہیں اور اُخری جو باقی رہے وہ احمر کہلاتے ہیں۔