اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1120 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1120

قال فما خطبکم ۲۷ ا عِنْدَهُ عِلْمُ الْغَيْبِ فَهُوَ يَرُى ۱۱۲۰ النجم ٥٣ ۳۶۔کیا اس کے پاس علم غیب ہے جس سے وہ دیکھتا ہے (کہ یہ خرچ کی راہ نیک نہیں، تقویٰ کی نہیں )۔أَمْ لَمْ يُنَبَّا بِمَا فِي صُحُفِ مُوسى ) ۳۷۔کیا اس کو اس بات کی خبر نہیں ہوئی جو موسیٰ وَابْرُهِيْمَ الَّذِي وَقُ الَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى وَاَنْ لَّيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعُى وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرى ® ثُمَّ يُجْزُيهُ الْجَزَاء الْأوفى کے صحیفوں میں ہے۔۳۸۔اور ابراہیم کی کتابوں میں جس نے عہد پورا کیا۔۳۹۔کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔۴۰۔اور یہ کہ آدمی کو وہی ملے گا جو اس نے عمل کیا۔۴۱۔اور وہ اپنی کوشش کا ضرور نتیجہ دیکھ لے گا۔۴۲۔پھر اس کو اس کا بدلہ پورا دیا جائے گا۔وَأَنَّ إِلَى رَبِّكَ الْمُنْتَهَى ۴۳۔اور یہ کہ تیرے رب ہی تک پہنچنا ہے۔وَأَنَّهُ هُوَ أَضْحَكَ وَابْكُى ۴۴۔اور وہی ہنساتا ہے اور رُلاتا ہے۔وَانَّهُ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَاةٌ ۴۵۔وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے۔وَأَنَّهُ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَ الْأُنثى ٤٦۔اور یہ کہ اللہ ہی نے پیدا کئے دونر مادہ یا مِنْ نُّطْفَةٍ إِذَا تُمْنَى وَانَّ عَلَيْهِ النَّشْأَةَ الْأُخْرَى عورت مرد۔۴۷۔نطفہ سے جب کہ وہ رحم میں ڈالا جاتا ہے۔۴۸۔اور اسی کے ذمہ دوبارہ پیدا کرنا ہے۔لے ہماری راہ میں بیٹے کی قربانی کرنے پر بھی آمادہ ہو گیا۔آیت نمبر ۳۸ - وئی۔پورا کیا۔قرآن میں ابراہیم کے دو ایفائے عہد کا مذکور ہے۔ایک ربه بكَلِمت (البقرة : ۱۲۵) اور دوسرا أَنِّي أَذْبَحُكَ (الصفت: ۱۰۳)۔