اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1119 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1119

قال فما خطبكم ۲۷ النجم ٥٣ ذلِكَ مَبْلَغُهُمْ مِنَ الْعِلْمِ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ ۳۱۔یہیں تک ان کے علم کی رسائی ہے لا تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهِ وَهُوَ زیادہ گمراہ ہے اور کون زیادہ ہدایت یافتہ ہے۔أَعْلَمُ بِمَنِ اهْتَدَى وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۳۲۔اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں۔تا کہ وہ بدلہ دے ان لوگوں کو لِيَجْزِيَ الَّذِينَ آسَاءُ وُا بِمَا عَمِلُوا وَيَجْزِيَ جنہوں نے بُرے عمل کئے اُن کے کرتوت کا اور الَّذِينَ أَحْسَنُوا بِالْحُسْنَى بدلہ دے نیکی کرنے والوں کو نیکی کا اچھا بدلہ۔الَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبِيرَ الْإِثْمِ ۳۳۔جو بڑے گنا ہوں اور بے حیائی کے کاموں وَالْفَوَاحِشَ إِلَّا اللَّمَمَ إِنَّ رَبَّكَ سے بچتے رہتے ہیں مگر وسوسہ یا صغیرہ کی آلودگی میں پڑے تو پڑے۔بے شک تیرا رب معافی اور وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ هُوَ أَعْلَمُ بِكُمْ إِذْ حفاظت کو پھیلانے والا ہے اور وہ تم کو خوب جانتا اَنْشَاكُمْ مِنَ الْأَرْضِ وَإِذْ اَنْتُمْ اَجِنَّةٌ ہے جب تم کو پیدا کیا زمین سے جب تم بچے تھے فِي بُطُونِ أُمَّهُتِكُمْ ۚ فَلَا تُزَكُوا اپنی ماؤں کے پیٹ میں تو تم اپنی ذاتوں کی شیخی نہ بگھارو۔اللہ ہی خوب جانتا ہے اس کو جو زیادہ اَنْفُسَكُمْ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَى تم متقی ہے۔أَفَرَءَيْتَ الَّذِي تَوَلَّى وَأَعْطى قَلِيلًا وَّ اَكْدَى ۳۴۔کیا تو نے اس کو دیکھا جو پھر کر چلا گیا۔۳۵۔اور تھوڑا سا دیا اور سخت سنگدل ہو گیا۔ے یعنی بہت بری سمجھ تو گمان پر چلنے والوں کی ہے یہی کہ دنیوی سامان خوب بنے رہیں۔آیت نمبر ۳۳ - يَجْتَنِبُونَ كَببِرَ الْإِثْمِ۔بڑے گنا ہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچتے رہتے ہیں۔گناہ کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ذرہ ذرہ سے ہوتے ہوتے بڑے ہو جاتے ہیں اور وہ نامدار ہوتے ہیں جن میں چھوٹے گناہ گم ہو جاتے ہیں۔متقی مومن بڑے گنا ہوں سے قطعاً محفوظ اور بچتا رہتا ہے ورنہ صفت تقویٰ دور ہو جاتی ہے اور فاسقوں میں شریک اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْهَا۔آیت نمبر ۳۵۔اگلی۔سنگ دل ہو گیا۔کنوئیں کی تہ میں وہ چٹان جو پانی کے فیضان کو روکے اشدی کہلاتی ہے اس سے سنگ دل مراد ہے۔