اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1117 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1117

قال فما خطبكم ۲۷ النجم ٥٣ لَقَدْ رَأَى مِنْ أَيْتِ رَبِّهِ الْكُبْرَى۔۱۹۔بے شک اس نے اپنے رب کی بہت افَرَ يْتُمُ اللَّهَ وَالْعرية وَمَنُوةَ الثَّالِثَةَ الْأُخْرَى الَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْأُنْثَى تِلْكَ إِذَا قِسْمَةٌ ضِيْزُى نشانیاں دیکھیں۔۲۰۔کیا تم نے لات اور غزی کو بھی دیکھا۔۲۱۔اور پھر تیسرے پیچھے پڑے ہوئے مَنَات کو (جو سب کے سب مؤنث اور ضعیف اور بے حقیقت بہت ہیں)۔۲۲۔بھلا تمہارے لئے بیٹے اور اللہ کے لئے بیٹیاں۔۲۳۔اس صورت میں تو یہ تقسیم بڑی نامنصفانہ ہے اور خلاف حق اور بھونڈی ہے۔إِنْ هِيَ إِلَّا أَسْمَاءُ سَمَّيْتُمُوْهَا أَنْتُمْ ۲۴۔یہ تو بس نام ہی نام ہیں رکھ لئے ہیں تم وَابَاؤُكُمْ مَّا أَنْزَلَ اللهُ بِهَا مِنْ نے اور تمہارے باپ دادا نے اور اللہ نے تو ان کی کچھ بھی سند نہیں اتاری یہ تو بس گمان ہی سُلْطَنٍ إِنْ يَتَّبِعُوْنَ إِلَّا الظَّنَّ وَمَا کی پیروی کرتے ہیں اور اپنے نفس کے تَهْوَى الْأَنْفُسُ وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مِنْ خواہشوں کی اور تحقیق ان کے پاس آ چکی ہے ان کے رب کی طرف سے ہدایت۔رَّبِّهِمُ الْهُدَى آمْ لِلْإِنْسَانِ مَا تَمَنى ۲۵۔کیا انسان کو وہی ملے گا جو وہ آرزو کرتا ہے۔(بقیہ حاشیہ ) رفیق اعلیٰ سے ملنا چاہتا ہوں اور اِنَّ صَلاتِي وَنُسُكى (الانعام: ۱۶۳)۔اصلی معراج تو یہی تھی باقی اور کئی معراجوں سے آپ مشرف ہوئے۔آنکھ میں دو نقص ہوتے ہیں ایک یہ کہ مقیاس نظر سے کمی ہو، اس کا نام زیغ ہے۔دوسرا مقیاس بعد سے آگے چلی جائے اس کا نام طغیان ہے۔ان دونوں عیبوں سے آنحضرت محفوظ و منزّہ تھے۔آیت نمبر ۲۰۔اللہ۔میں نے تو تمام کمالات کے درجے طے کئے اور سیر کی حد کر دی۔تم نے کیا دیکھا لات و عُری ہی کو دیکھا جو سب کے سب مؤنث ، ضعیف اور بے حقیقت بت ہیں اور اپنے ہاتھ سے ان کو گھڑا ہوا معبود بنا رکھا ہے جن کے کمالات کا کوئی ثبوت نہیں۔لوگ اعتراض بہت کرتے ہیں مگر کسی غلط دعوی کا ثبوت نہیں دے سکتے۔