اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1113
قال فما خطبكم ۲۷ يُصْعَقُوْنَ الطور ٥٢ اس دن سے جس دن وہ ہلاک کرائے جائیں گے، بے ہوش کر دیئے جائیں ،موت آجائے گی۔يَوْمَ لَا يُغْنِى عَنْهُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا ۴۷۔جس دن ان کے کچھ کام نہ آئے گا ان کا وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ منصو بہ اور نہ ان کی مددہی کی جائے گی۔وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوْا عَذَابًا دُونَ ذلِكَ ۴۸۔اور اِن بے جا کام کرنے والوں کے لئے ایک اور عذاب ہے اس عذاب کے سوا لیکن وہ وَلكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُوْنَ بہت سے لوگ جانتے ہی نہیں۔وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبَّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا ۴۹۔اور تو صبر سے بیٹھا رہ تیرے رب کے حکم وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِيْنَ تَقُوْمُ کے لئے بے شک تو تو ہماری آنکھوں میں ہے یعنی ہماری حفاظت کے زیر نظر ہے ) تو جب سو کر اٹھے تو تسبیح کر تیرے رب کی حمد کے ساتھ ہے۔مِنَ الَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَادْبَارَ النُّجُومِ ن ۵۰۔اور رات کے ایک حصہ میں اس کی تسبیح کر اور تاروں کے غائب ہوئے پیچھے بھی تسبیح ے یہ بدر کے متعلق پیش گوئی ہے۔سُبحانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبُحْنَ اللَّهِ الْعَظِیم کہو۔پڑھا کرتے۔سے یا تو مذکورہ دعا پڑھے یا اُٹھ کر نماز پڑھے تو الحمد شریف ضرور پڑھے۔