اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 105 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 105

تلك الرسل ٣ ۱۰۵ ال عمران ۳ إِنَّ اللهَ لَا يَخْفَى عَلَيْهِ شَيْءٍ فِي الْأَرْضِ ٢ - اللہ سے کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں نہ زمین میں اور نہ آسمان میں۔وَلَا فِي السَّمَاءِ ن هُوَ الَّذِي يُصَوِّرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِ كَيْفَ - (اللہ ) وہی ہے جو تمہاری صورت بناتا ہے يَشَآءُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ماں کے پیٹوں میں جیسی چاہتا ہے کوئی سچا معبود نہیں مگر اللہ ہی سچا معبود ہے جو زبر دست حکمت والا ہے۔هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَبَ مِنْهُ أَيتُ - (اللہ ) وہی ذات پاک ہے جس نے تم پر کتاب مُّحْكَمْتُ هُنَّ اُمُّ الْكِتَبِ وَأُخَرُ اُتاری جس کی آیتیں مضبوط ہیں وہ اصل اور جڑ ہیں اور کچھ اور آیتیں ہیں جن کے کئی کئی معنی ہیں متشبهتُ فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْةٌ تو جن کے دلوں میں کبھی ہے ( یعنی جو الٹی کھو پری آیت نمبر ے - يُصَورُ كُمْ فِي الْأَرْحَامِ۔وہی ہے جو تمہاری صورت بناتا ہے ماں کے پیٹوں میں یعنی اللہ بار یک بار یک کام سخت اندھیرے میں کرتا ہے جو کام کہ لوگ اجالے میں بھی نہیں کر سکتے۔دیکھو مختلف صورتیں اور سب سے بڑھ کر یہ بات کہے کرداست بر آب صورتگری دہد نطفہ صورتے چوں پری آیت نمبر ۸ - ايت محکمت۔وہ ہیں جن میں اللہ تعالیٰ کے احکام ہیں جیسے شریک نہ کرو ، قیامت کو مانو وغیرہ مضبوط آیتیں۔محکم جن میں حکم ہوتے ہیں کھلے کھلے مُحكمت جو مدلل ہو چکے ہیں۔وہ کل کتابیں اصل اور جڑ ہیں جو مختصر سورہ فاتحہ میں بیان ہوئے ہیں۔وَأَخَرُ مُتَشبهت۔اور کچھ اور آیتیں بھی ہیں جو کئی طرف لگتی ہیں۔شبہ ڈالتی ہیں۔مُصفی طور پر سمجھ میں نہیں آتیں۔احکام و کلام کا وہ حصہ جو آدمی کی سمجھ میں اچھی طرح آ جائے محکمات میں سے ہے جس کو جملہ مفید کہتے ہیں۔کچھ حصہ متشابہ ہوتا ہے جس میں شبہ پڑتا ہے اس دوسرے حصہ کو اؤل کے تابع کر لے اور معنی ایسے کرے جو محکمات کے خلاف نہ ہوں مثلاً وَوَجَدَكَ ضَالَّا فَهَدى (الــضـحـي: ۸) متشابہ ہو تو مَاضَلَّ صَاحِبُكُمْ (النجم: ۳) سے حل کر لے کہ وہاں مراد عاشقانہ اور دیندارانہ ضلالت ہے نہ گمراہی اور بدکاری حصول فہم قرآن کا یہ ایک طریق ہے (۲) دعا کرے (۳) آخرت سے ڈرے، بد کام نہ کرے،