اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1111 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1111

قال فما خطبكم ۲۷ الطور ٥٢ قُلْ تَرَبَّصُوا فَإِنِّي مَعَكُمْ مِّنَ ۳۲۔کہہ دے تم منتظر رہو البتہ میں بھی انتظار کر رہا ہوں۔الْمُتَرَيْصِيْنَ آمْ تَأْمُرُهُمْ أَحْلَامُهُمْ بِهَذَا أَمْ هُمْ ۳۳ - کیا اُن کی عقلیں ان کو ایسی بے ہودہ باتیں بتاتی ہیں یا وہ لوگ ہی شریر ہیں۔قَوْمُ طَاغُوْنَ ® آمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُ بَلْ لَا يُؤْمِنُوْنَ ® ۳۴۔یا کہتے ہیں کہ اس نے بنالیا ہے قرآن کو۔نہیں نہیں بلکہ وہ ایمان نہیں لائیں گے۔فَلْيَأْتُوا بِحَدِيثٍ مِثْلِهِ إِن كَانُوا ۳۵ - تو ان کو چاہئے کہ لے آئیں کوئی کلام اسی طرح کا جب وہ سچے ہیں۔صدِقِينَ آمْ خُلِقَوْا مِنْ غَيْرِ شَيْ آمْ هُمُ ۳۶۔کیا وہ آپ پیدا ہو گئے ہیں کسی کے پیدا کئے بغیر یا وہ خود پیدا کرنے والے ہیں۔الْخَلِقُونَ اَمْ خَلَقُوا السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ بَلْ ۳۷۔یا انہوں نے پیدا کیا آسمان و زمین کو کچھ بھی۔نہیں وہ تو یقین ہی نہیں کرتے (بڑے لا يُوقِنُونَ بد عقل ، اکھڑ ، نا سمجھ ہیں )۔امْ عِنْدَهُمْ خَزَابِنُ رَبَّكَ اَمْ هُمُ ۳۸۔کیا ان کے نزدیک تیرے رب کے خزانے ہیں یا وہ داروغہ چودھری ہیں۔(یا) کوتوال و الْمُصَّيْطِرُونَ زبر دست )۔أمْ لَهُمْ سُلَّم يَسْتَمِعُوْنَ فِيْهِ فَلْيَأْتِ ۳۹۔یا ان کے پاس کوئی ایسی سیڑھی ہے جس پر مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَنٍ مُّبِيْنٍ وہ چڑھ کر سنا کرتے ہیں تو چاہئے کہ لائے ان میں سے کوئی سن کر آنے والا صریح دلیل وسند۔آیت نمبر ۳۳ - اَحْلَامُهُھ۔بد نہی۔عقل۔بدخوابی۔بلوغ۔آیت نمبر ۳۶- مِنْ غَيْرِ شَيْ - بلا سبب۔بغیر خالق۔انسان جتنا سوچتا جاوے وہ اپنے کو بہت ہی حقیر اور ذلیل پائے گا خاص کر ابتدائی حالات میں اس لئے بلا سبب و خالق نہیں ہوسکتا۔آیت نمبر ۳۹۔سلم۔دلائلِ حقہ اور الہامِ رَبِّی کی سیڑھی۔