اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1109 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1109

قال فما خطبكم ۲۷ 11+9 الطور ٥٢ فكِهِينَ بِمَا أَتُهُمْ رَبُّهُمْ وَوَقْهُمْ ۱۹۔خوشی سے میوے کھا رہے ہوں گے جوان کو دیئے ان کے رب نے اور ان کو بچا لیا ان کے رب نے جہنم کے عذاب سے۔رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ كُلُوا وَاشْرَبُوا هَيِّنًا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ ) ۲۰ - کھاؤ اور پیو رچیتا پچتا ان کاموں کے عوض میں جو تم کرتے تھے۔مُتَكِيْنَ عَلَى سُرُرٍ قَصْفُوفَةٍ ۲۔وہ تکیے لگائے ہوئے برابر بچھائے ہوئے تختوں پر بیٹھے ہوں گے اور ہم ان سے نکاح کر وَزَوَّجْنُهُمْ بِحُوْرِ عِيْنِ۔دیں گے اعلیٰ درجہ کی بیبیاں بڑی بڑی آنکھوں والی کا۔وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ ۲۲۔اور جو ایمان لائے اور اُن کی اولاد اُن کی بِإِيْمَانِ الْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَا راه چلی ایمان کے ساتھ تو ہم ان کے پاس ان کی اولا د کو پہنچا دیں گے اور ہم کم نہ کریں گے اَلَتْنْهُم مِّنْ عَمَلِهِمْ مِّنْ شَيْءٍ ان کے اعمال میں سے کچھ۔ہر ایک آدمی اپنے كُلُّ امْرِيُّ بِمَا كَسَبَ رَهِينُ کئے ہوئے میں گروی ہے۔وَامْدَدْنُهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِمَّا ۲۳۔اور ہم نے میووں اور پھلوں کی جو وہ چاہ رہے ہیں اور گوشت کی ریل پیل کر دی اور مدد دی يَشْتَهُونَ ہم نے ان کو۔يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَّا لَغُوُ فِيهَا ۲۴۔اور وہ محبانہ آپس میں چھینا جھپٹی کریں گے ایک دوسرے کے ہاتھ سے پیالے اس میں نہ وَلَا تَأْثِيم لغو ہے نہ گناہ۔وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَهُمْ كَأَنَّهُمُ ۲۵ اور ان کے پاس پھرتے آئیں گے نوجوان لُؤْلُو مَّكْنُونٌ۔شہزادے گویا وہ چھپائے ہوئے موتی ہیں۔آیت نمبر ۲۴۔فِيهَا كَاسا۔وہاں پیالے ہیں۔اس پیالہ کے باعث لغو اور تاثیم یعنی بیہودہ بکواس اور غیروں کی طرف نگاہ، جیسا کہ شراب دنیا میں ہوتا ہے نہ ہوگا بلکہ وہ لذةٌ لِّلشَّارِبِین ہوگا یعنی پینے والوں کی لذت اور خوشی کا سامان۔آیت نمبر ۲۵۔غِلْمَان۔نوجوان۔اور سورہ دہر میں بجائے غلمان کے وِلْدَانٌ کا لفظ آیا ہے ایسے ہی