اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1108
قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۰۸ الطور ٥٢ وَالْبَحْرِ الْمَسْجُورِة إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِع مَّالَهُ مِنْ دَافِع يَوْمَ تَمُوْرُ السَّمَاءِ مَوْران وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرَات فَوَيْلٌ يَوْمَبِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ ے۔اور لبریز سمندر کی قسم !۔کہ بے شک تیرے رب کا عذاب ضرور ضرور ہونے والا ہے۔۹۔اور اسے کوئی بھی ٹالنے والا نہیں۔۱۰۔جس دن لرزنے لگے گا آسمان کپکپا کر ( یعنی آسمان کی گردش الٹ پلٹ ہو جائے گی )۔ا۔اور بڑے بڑے پہاڑ چلنے لگیں گے دوڑا دوڑتے ۱۲۔تو خرابی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے۔الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ ۱۳۔جو اپنے جھوٹے کھوج میں بے فائدہ بازی کرتے ہیں۔يَوْمَ يُدَعُوْنَ إِلى نَارِ جَهَنَّمَ دَعَان ۱۴۔جس دن ان کو دھکیلا جائے گا جہنم کی آگ میں دھکے دے کر۔هذِهِ النَّارُ الَّتِي كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ۔۱۵۔(اور کہا جائے گا) وہ ہے یہ آگ جس کو تم ® جھوٹ جانتے تھے۔افَسِحْرُ هَذَا امْ أَنْتُمْ لَا تُبْصِرُونَ ۱۲۔اب بھلا یہ دھوکا ہے یا تم کو سوجھتا ہی نہ تھا۔色 إصْلَوْهَا فَاصْبِرُوا اَوْ لَا تَصْبِرُوا ۱۷ - چلو اس میں داخل ہو پھر صبر کر سکو یا نہ کر سکو ( ہمیں کیا ) تمہارے حق میں دونوں برابر ہیں اور تم کو انہیں بداعمالی کا نتیجہ ملے گا جو تم سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ کرتے تھے۔اِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّتٍ وَنَعِيمٍ ۱۸۔متقی تو جنتوں اور نعمتوں میں ہوں گے۔کے اس میں مکہ کی فتح کے بعد کا حال ہے۔ہے یعنی امراء مارے جائیں گے۔