اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1106
قال فما خطبكم ۲۷ 11+7 التريت ٥١ مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوْا سَاحِرُ اَوْ مَجْنُونٌ كَذلِكَ مَا آتَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۵۳ - اسی طرح سے اُن سے اگلوں کے پاس بھی جو رسول آیا انہوں نے (یعنی قوم نے ) یہی کہا کہ دھوکہ باز یا دیوانہ ہے۔اتَوَاصَوابِهِ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ ۵۴۔کیا اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کر دی یا کرتے آ رہے ہیں۔کچھ نہیں یہ لوگ تو بڑے ہی شریر اور سرکش ہیں۔فَتَوَلَ عَنْهُمْ فَمَا اَنْتَ بِمَلُوْمٍ * ۵۵۔تو تو ان سے منہ پھیر لے اب تجھ پر کچھ ملامت نہیں۔وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِینَ ۵۶۔اور سمجھا تارہ کہ سمجھانا ایمانداروں کو فائدہ دیتا ہے۔وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا ۵۷۔اور میں نے بڑے آدمی اور جن اور غریب آدمی انسان کو جو پیدا کیا ہے تو بس اسی لئے کہ وہ مالئے لِيَعْبُدُونِ میری ہی عبادت کرتے رہیں لے۔مَا أُرِيدُ مِنْهُمْ مِّن رِزْقٍ وَمَا أُرِيدُ ۵۸۔میں تو نہیں مانگتا ہوں ان سے روپیہ اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھانا کھلایا کریں۔ان يُطْعِمُونِ اِنَّ اللهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ ۵۹۔کچھ بھی شک نہیں کہ اللہ ہی بڑا روزی رساں زبر دست صاحب قوت ہے۔۔فَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا ذَنُوبًا مِثْلَ ذَنُوبِ ۲۰ - تو ان ظالموں کا بھی ایک چڑ سا (ڈول)۔ہے جیسے چڑ سا ہے ان کے ساتھیوں کا تو وہ مجھ أَصْحُبِهِمْ فَلَا يَسْتَعْجِلُونِ سے جلدی نہ مچائیں۔فَوَيْلٌ لِلَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْ يَوْمِهِمُ الَّذِى ٢١ - یہ خرابی ہے حق چھپانے والوں کے لئے۔اُس دن جس کا اُن سے وعدہ کیا جاتا ہے۔يُوعَدُونَ ے یعنی ہر ایک قول و فعل قرآن وسنت کے موافق ہو۔آیت نمبر ۶۰۔ذُنُوبًا۔موٹ کا ڈول۔بڑا ڈول۔چڑ سا۔یعنی جیسا اگلوں کا ڈول بھر کر خالی ہو گیا اسی طرح ان کے زمانہ حیات کا ڈول بھی بھر کر خالی کر دیا جائے (گا) یعنی وہ میعاد مقررہ پر مر جائیں گے اور عذاب کا حصہ پائیں گے جیسے اگلوں نے پایا۔