اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1105
قال فما خطبكم ۲۷ ۱۱۰۵ الثريت ٥١ مَا تَذَرُ مِنْ شَيْءٍ أَتَتْ عَلَيْهِ إِلَّا جَعَلَتْهُ ۴۳۔کہ نہ چھوڑتی تھی کسی چیز کو جس پر ہوگزرتی تھی مگر اس کو کر ڈالتی تھی کھوکھلی ہڈی کی طرح۔كَالرَّحِيمِ وَفِي ثَمُودَ إِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوا حَتَّى ۴۴۔اور خمود کے حال میں بھی نشانی ہے جب ان سے کہا گیا کہ فائدہ اٹھاؤ جئے تک۔حِيْنِ فَعَتَوْا عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ فَأَخَذَتْهُمُ ۴۵۔پھر وہ سرکشی کرنے لگی اپنے رب کے حکم سے تو ان کو پکڑا ایک عذاب نے اور وہ دیکھتے الصَّعِقَةُ وَهُمْ يَنْظُرُونَ کے دیکھتے رہ گئے۔فَمَا اسْتَطَاعُوا مِنْ قِيَامِ وَ مَا كَانُوا ۴۶ - تو نہ وہ اٹھ ہی سکے اور نہ انتقام ہی لینے والے تھے۔مُنْتَصِرِينَ وَقَوْمَ نُوحٍ مِنْ قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا ۴۷۔اور نوح کی قوم اس سے پہلے ( ہلاک ہو چکی ) کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے بد عہد فسِقِينَ اور بے وفا تھے۔وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَهَا بِأَيْدِوَ إِنَّا لَمُوسِعُونَ ۴۸ ہمیں نے آسمان بنایا اپنے ہاتھ سے اور کچھ شک نہیں کہ ہمیں سب ہی طرح کی قدرتیں ہیں اور ہمیں کشائش دینے والے ہیں۔وَالْأَرْضَ فَرَشْنُهَا فَنِعْمَ الْمُهِدُونَ ۴۹ اور ہمیں نے زمین کا چھونا بچھایا تو ہم کیا ہی اچھا گہوارہ بچھانے والے ہیں۔وَمِنْ كُلِّ شَيْ خَلَقْنَازَ وَ جَيْنِ لَعَلَّكُمْ ۵۰۔اور ہر ایک چیز کے ہم نے جوڑے جوڑے پیدا کئے تا کہ نصیحت پکڑو۔بڑے آدمی بن جاؤ۔تَذَكَّرُونَ فَفِرُ وا إِلَى اللهِ اِنّى لَكُمْ مِّنْهُ نَذِيرٌ ۵۱ تو بھا گو اللہ ہی کی طرف بے شک میں تم کو اس کی طرف سے صاف صاف ڈر سنانے والا ہوں۔مُّبِينٌ وَلَا تَجْعَلُوْا مَعَ اللهِ اِلَهَا أَخَرَ إِنِّي لَكُمْ ۵۲۔اور نہ ٹھہراؤ اللہ کے ساتھ دوسرا معبود تو میں تم کو اُس کی طرف سے صاف صاف ڈر مِنْهُ نَذِيرٌ مُّبِينٌ سنانے والا ہوں۔