اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1104 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1104

قال فما خطبکم ۲۷ 11+5 التريت ٥١ قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ ۳۲۔ابراہیم نے کہا پھر تمہارا کیا مطلب ہے؟ اے بھیجے ہوؤ ! قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلى قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ ) ۳۳۔وہ بولے ہم کو بھیجا گیا ہے اس قوم کی طرف جو قطع تعلق کرنے والی ہے۔لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِنْ طِينٍ ۳۴۔تا کہ ہم اُن پر مٹی یا پتھر برساویں۔مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ ۳۵۔جو تیرے رب کے نزدیک خطا کاروں، حد سے بڑھنے والوں کے لئے نشان لگائے گئے ہیں۔فَأَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِيْهَا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ٣٦۔پھر ہم نے نجات دی اس کو جو وہاں ایماندار تھا۔فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِّن ۳۷۔پھر ہم نے وہاں ایک گھر کے سوا اور کوئی نہ پایا مسلمانوں میں سے۔الْمُسْلِمِينَ وَتَرَكْنَا فِيهَا آيَةً لِلَّذِيْنَ يَخَافُونَ ۳۸۔اور ہم نے باقی چھوڑی نشانی اس بستی میں ان لوگوں کے لئے جو ڈرتے تھے ٹیس دینے الْعَذَابَ الْأَلِيْمَة والے عذاب سے۔وَفِي مُوسَى إِذْ اَرْسَلْنَهُ إِلى فِرْعَوْنَ ۳۹۔اور موسیٰ میں بھی نشانیں ہیں جب ہم نے بھیجا اُس کو فرعون کی طرف روشن دلیل دے کر۔سلطن مبین فَتَوَلَّى بِرُكْنِهِ وَقَالَ سُجِرٌ أَوْ مَجْنُونُ ۴۰ - تو فرعون نے پیٹھ پھیر لی اپنی جاہ اور قوت اور لشکر کے گھمنڈ پر اور کہا یہ دھوکا دینے والا یا دیوانہ ہے۔فَاخَذْنَهُ وَجُنُودَهُ فَنَبَذْنُهُمْ فِي الْيَمِ ۴۱۔تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکر کو پکڑا پھر ان ۴۱۔کو پھینک دیا دریا میں اور وہ ملامت یا فتہ تھا۔وهو مليم وَفِي عَادٍ إِذْ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيحَ ۴۲۔اور عاد کے قصہ میں بھی نشانی ہے جب ہم نے بھیجی ان پر ایک ہوا بے نتیجہ کر دینے والی۔الْعَقِيمَة آیت نمبر ۳۵ - لِلْمُسْرِفِينَ۔مُسرف - حدود شرعیہ سے بڑھنے والا۔نام و نمود میں خرچ کرنے والا۔