اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1103
۱۱۰۳ الدريت ٥١ وَ فِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ ۲۳۔اور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور وہ چیز جس کا تم سے وعدہ دیا گیا (یعنی بہشت )۔فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقُّ مِثْلَ ۲۴۔تو قسم ہے آسمان اور زمین کے رب کی ! کہ مَا أَنَّكُمْ تَنْطِقُونَ لد اللہ اور محمد اور قرآن) اور ان کے وعدے ایسے ہی حق ہیں جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو۔هَلْ أَنكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَهِيْمَ ۲۵۔کیا تیرے پاس ابراہیم کے معزز مہمانوں الْمُكْرَمِينَ وقف الازم کی خبر پہنچی۔إِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَمَّا قَالَ ۲۶۔جب وہ اُس کے پاس اندر آئے تو بولے ، سلام۔ابراہیم نے کہا سلام (پر دل میں کہا ) کہ یہ لوگ کچھ اجنبی سے معلوم ہوتے ہیں۔سلم قَوْمُ مُنْكَرُونَ فَرَاغَ إِلَى أَهْلِهِ فَجَاءَ بِعِجْلٍ سَمِيْنِ ۲۷۔پھر دوڑا اپنے گھر والوں کی طرف (اور تلا ہوا) موٹا تازہ چھڑا لے آیا۔فَقَرَّبَةَ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ ۲۸۔اور ان کے آگے رکھا اور کہا کیا آپ کھاتے نہیں۔فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةً قَالُوْا لَا تَخَفْ ۲۹۔اور اُن سے اُس کے دل میں دھڑکا شروع ہوا وہ بولے خوف نہ کر اور اس کو وَبَشِّرُوْهُ بِخُلْمٍ عَلِيمٍ خوشخبری سنائی ایک ہوشیار لڑکے کی۔فَأَقْبَلَتِ امْرَأَتُهُ فِي صَرَّةٍ فَصَلَّتْ ۳۰۔اور اس کی بی بی جماعت میں آئی پھر اس وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزُ عَقِيمٌ ) نے اپنا ماتھا پیٹا اور بولی بڑھیا بانجھ ( کو اولاد ہو گی کیا ؟ ) قَالُوا كَذَلِكِ قَالَ رَبُّكِ إِنَّهُ هُوَ ۳۱ - فرشتوں نے کہا تیرے رب نے اسی طرح کہا ہے بے شک وہ تو بڑا حکمت والا اور الْحَكِيمُ الْعَلِيمُ بڑا جاننے والا ہے۔آیت نمبر ۲۷۔بِعِجْلٍ سَمِین۔موٹا تازہ بچھڑا لے آیا۔مہمان نوازی کے لئے مہمان سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہوتی چپکے سے جو بہتر بن پڑے وہ لے آئے۔آیت نمبر ۲۹۔فَأَوْجَسَ - ایجاس۔خوف کا دل میں آ جانا جس کا اظہار نہ کرے۔