اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1102 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1102

۱۱۰۲ الذريته يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ أُفِكَ قُ قُتِلَ الْخَرُّصُوْنَ ) ۱۰۔جو بہک گیا ہے وہی اس سے بہکایا جائے گا۔اا۔اٹکل باز غارت ہوں گے۔الَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ سَاهُونَ ) ۱۲۔وہ لوگ جو غفلت و جہالت میں بے خبر يَسْلُوْنَ أَيَّانَ يَوْمُ الدِّينِ پڑے ہوئے ہیں۔۱۳۔پوچھتے ہیں کب ہو گا جزا کا دن؟ يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ ) ۱۴۔ایک دن وہ آگ پر درست کئے جائیں گے ہے۔ذُوقُوْا فِتْنَتَكُمْ هَذَا الَّذِي ۱۵۔چکھو! اس شرارت کا مزہ یہی ہے جس کی تم كُنْتُمْ بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ جلدی کیا کرتے تھے۔إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنْتٍ وَعُيُونٍ ۱۶۔بے شک حق پرست (اللہ والے) لوگ باغوں اور چشموں میں ہی ہوں گے۔اخِذِينَ مَا اتُهُمْ رَبُّهُمْ إِنَّهُمْ كَانُوا ۱۷ لے رہے ہوں گے جو کچھ دیا ان کے رب نے اور وہ اس سے پہلے بھی اللہ کو دیکھنے والے تھے۔۱۔وہ بہت ہی کم رات کو سوتے تھے۔قَبْلَ ذلِكَ مُحْسِنِينَ كَانُوْا قَلِيْلًا مِّنَ الَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ۱۹۔اور صبح کے وقت استغفار کیا کرتے تھے۔وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِلسَّابِلِ وَالْمَحْرُومِ ۲۰۔اور ان کے مالوں میں سائل اور غیر سائل کا وَفِي الْأَرْضِ أَيتُ لِلْمُوْقِنِينَ وَفِي أَنْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ لے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ دوزخ کا نتیجہ اصلاح ہے۔ایک حق تھا۔۲۱۔اور زمین میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں یقین کرنے والوں کے لئے۔۲۲۔اور خود تمہارے نفسوں میں بھی۔تو کیا تم دیکھتے نہیں؟ 1- کتے مقید درندے اور آیت نمبر ۲۰ لِلسَّابِلِ وَ الْمَحْرُومِ - کتے اور بھی جانور بھی سائل میں داخل ہیں اور محروم میں مقید درندے اور قیدی اور وہ شخص جو باوجود احتیاج کے کسی سے کچھ نہ مانگے۔